Beigh Aasim
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Beigh Aasim کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:35, 2 جنوری 2018 (م ع و)
اسلام علیکم و رحمة اللہ ۔۔۔ ترمیم
اپنی اپنی سوچ کے اعتبار سے ہر کوئی اپنی جگہ صحیح ہے لیکن مشورہ و رائے کی بھی اپنی جگہ بہت زیادہ اہمیت ہے میں نے سب کے خیالات کا غور سے مطالعہ کیا اور میں اس نتیجے پے پہنچا کہ ہم قوت ارادی کے فقدان کا شکار ہیں اسی وجہ سے سست رفتاری اور ادھورے مضامین وکی پیڈیا کی زینت بنے ہٶے ہیں— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Beigh Aasim (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- @Beigh Aasim: عاصم بیگ صاحب بجا فرمایا اس کی ایک وجہ صارفین کی کمی ہے۔ دراصل اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کی بہت کمی ہے اور جو ادھورے مضامین ہیں وہ زیادہ تر روبہ جات سے بنائے گئے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:37, 2 جنوری 2018 (م ع و)