Chaudhary Danish
آپ کو چائے خانہ میں دعوت‼
ترمیمالسلام و علیکم! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانا جگہ ہے جہاں نئے صارف تجربہ کار صارفین سے ویکیپیڈیا میں سوال و جواب کرتے ہیں ــ آپ بھی اپنا سوال پیش کریں--★ممماکب★ (بات کریں • کام) 12:07, 4 مئی 2016 (م ع و)
خوش آمدید
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 08:37, 4 مئی 2016 (م ع و)
جواب
ترمیم
السلام و علیکم‼ آپ اگر کوئ صفہ لکھنا چاہتے ہیں تو اُس صفہ کا نام لکھ کر اس کے دونو طرف [[ ]] یہ ڈال دیں پھر اس کا رنگ لال ہو جائے گا پھر اُس لال رنگ والے نام کو کلک کریں گے تو آگے لکھا ہوگا ــ آپ کلک کر کے آزما لیجیے ــ اور اگر آپ کو سوال ہوں تو آپ "چائےخانہ" میں کیا کریں تاکہ ہر کوئ آپ کے سوالوں کو آسانی سے دیکھ سکے ــ میں نے آپ کو اوپر چائے خانے کی دعوت دی ہے بس آپ کلک کریں اور (pencil) جہاں بنی ہوگی وہاں کلک کر کے سب سے نیچے سوال پیش کریں ــممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:39, 5 مئی 2016 (م ع و)
- مندرجہ بالا معلومات ایک جدید صارف کی طرف سے دی کئی تھیں۔ آپ انہیں نظر انداز کر دیں۔
- نیا مضمون لکھنے کے لیے دیکھیے آموختار --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:47, 6 مئی 2016 (م ع و)