Ghalib241
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب Ghalib241 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:20، 24 دسمبر 2021ء (م ع و)
صارف خاطر کے تبادلۂ خیال صفحہ پر کیے گئے سوال سے متعلق
ترمیمالسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ غالب شمس صاحب! آپ مجھے اپنا سوال "خصوصی شاگرد کا خانہ ختم کردیا ہے کیا" سمجھائیں گے؟ سمجھ میں نہیں آیا Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:49، 10 ستمبر 2022ء (م ع و) Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:49، 10 ستمبر 2022ء (م ع و) @غالب شمس: صاحب! |notable_students= یہ ماڈیول آپ سانچہ خانہ معلومات شخصیت میں استعمال کریں گے تو مقصود کے مطابق کام کرے گا یعنی تلمیذ خاص کے لیے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:27، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
جنوری 2023
ترمیمویکیپیڈیا پر مذہبی عقیدت نامے جیسے شاہ ابوسعید گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ تحریر نہیں کرسکتے بلکہ مضامین غیر جانبدارانہ انداز اور اسلوب میں مع مناسب و معتبر حوالہ جات کے ہی لکھے جاسکتے ہیں۔ عنوانات میں بھی القاب وغیرہ کا استعمال درست نہیں۔ امید ہے کہ آپ مستقبل میں اس چیز کو نہیں دہرائیں گے۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:27، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
- جی شکریہ بھائی جان ۔
ابھی تک سیکھ رہا ہوں ، آپ راہ نمائی کردیا کریں ، کرم فرمائی ہوگی۔ غالب شمس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:31، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
- مجھے یہ سن کر بے حد خوشی ہوئی۔ میں نے آپ کے مضمون عبد الرزاق جھنجھانوی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ اس میں اگر آپ نزہتہ الخواتر سے حوالہ شامل کریں تو بہت اچھا ہوگا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:34، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
پورا نزہۃ الخواطر سے ہی لکھا ہوں، لیکن مجھے حوالہ درج کرنا نہیں آتا ہے ، غالب شمس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:37، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
@غالب شمس: صاحب! میں آپ کو بتا دوں گا کہ کیسے حوالہ شامل کیا جاتا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:20، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
اسلوب
ترمیمالسلام علیکم، مجھے آپ کی شراکتیں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کسی بھی کتابی یا برقی حوالے سے معلومات جوں کی توں نہ لیں بلکہ اپنے الفاظ میں غیر جانبدارانہ انداز میں لکھیں اور اخیر میں حوالہ درج کریں۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:04، 4 فروری 2023ء (م ع و)
توجہ مرکوز
ترمیمکیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ اپنے ہر مضمون کے عنوان کے شروع میں "مسودہ:" کیوں لکھتے ہیں؟ یہ ویکیپیڈیا اسلوب کے خلاف ہے۔ اس سے مضمون کو تلاش کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:10، 20 جون 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:38، 23 جون 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم500 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
-- Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:39، 23 جون 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم1،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:54، 28 دسمبر 2023ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے محنت و جاں فشانی | |
امارت شرعیہ اور اس سے متعلق شخصیات پر آپ کے کام کے لیے یہ اعزاز آپ کے لیے۔ آپ نے ایک اچھے سمت میں کام کرنا شروع کیا ہے، اس سے اچھا خاصا کام ہو جائے گا ان شاء اللّٰہ۔ بس سیکھتے جائیے اور مزید کام کرتے جائیے!! خوش رہیے!! شاد و آباد رہیے!! ─ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:41، 23 جون 2023ء (م ع و) |
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء ایک سالانہ ویکیپیڈیا مقابلہ ہے جو مختلف زبانوں کے مخصوص ویکیپیڈیا پر ایشیائی مواد کے فروغ پر مرکوز ہے۔ ہر حصہ لینے والی کمیونٹی ہر نومبر کو اپنی زبان کے ویکیپیڈیا پر ایک ماہ طویل لائن ترمیمی دوڑ چلاتی ہے تاکہ نیا مواد تخلیق کیا جا سکے یا اپنے ملک کے علاوہ ایشیائی موضوعات کے بارے میں موجودہ مضامین کو بہتر بنایا جا سکے۔ شرکت صرف ایشیائی برادریوں تک محدود نہیں ہے۔آپ بھی اس مقابلے میں شرکت کر کے اردو ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں معاونت فرمائیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:50، 12 نومبر 2023ء (م ع و)