خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب Goldenpoems کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,485 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:58, 20 مئی 2015 (م ع و)

سرخی کیسے دیں ترمیم

محترم!
خوشی کی بات ہے کہ آپ لکھ رہے ہیں، کچھ باتوں کا خیال رکھیں تو آپ کی تحریر زیادہ بہتر نظر آئے گی۔
کسی بھی سطر کے شروع میں خالی جگہ (اسپیس) نا دیں، اس طرح عبارت درست نظر نہیں آتی)
سرخی دینے کے لئے سطر کے شروع میں اس طرح درج کریں
==سرخی کا عنوان==
تو نتیجہ ایسے ظاہر ہو گا

سرخی کی عبارت ترمیم

یوں درج کریں گے تو وہ محفوظ کرنے پر الگ عنوان مضمون کے اندر بنا ہوا نظر آئے گا۔
اگر دو پیروں (پیرا گرافس) کو الگ اۂک کرنا ہو تو ایک پوری سطر چھوڑ دیں، یا سطر کے آخر <br /> پر کوڈ ڈال دیں، تصویر میں دیکھیں:

 
16 نمبر پر جو تیر کی تصویر ہے اس پر کلک کرنے سے ، جہاں پر بھی آپ نے کرسر (ماؤ‎س کا تیر) رکھا ہوا ہو گا وہاں <br /> یہ خود بخود درج ہو جائے گا

۔

مزید آپ وقت نکال کر ان دو تین صفحات پر ایک نظر ڈال لیں:

اس کا ایک بہت آسان حل تو یہ ہوتا ہے کہ آپ پہلے سے لکھے ہوئے کچھ بہتر مواد کو ترمیم کے لئے کھول کر دیکھیں کا اس میں کیا کیا، کیسے کیسے شامل کیا گيا ہے، اور اس کا تجربہ اپنے ریت خانہ میں کریں۔ اس طرح آپ بہت جلد سیکھ جائیں گے۔«  عبید رضا » 07:38, 20 مئی 2015 (م ع و)