معاف کریں اگر بُرا لگے تو!

ترمیم

السلام و علیکم! مزمل بھائی مجھے محسوس ہورہا ہے کہ شاید منتظمین اور کچھ دیگر صارف (خاص طور پر منتظمین) سمجھ رہے ہونگے کہ میں Bad faith editor ہوں یا، اردو ویکیپیڈیا میں درست ترمیمیں نہیی کر رہا، کیا واقعی آپ لوگ اِس طرہ سمجھ رہے ہیں مجھے جواب دیدیں--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:02, 9 مئی 2016 (م ع و)

جناب میں یہ اردو ویکیپیڈیا میں قدم رکھا تو یہاں عجیب و غریب اصطلاحات کا رواج تھا۔ زبر اثقال (upload)، شمارندی اشتغالی نظام ( computer operating system)، وغیرہ جو کہ ماسوائے اردو ویکی کہیں مستعمل نہیں تھے اور ہر اس شخص کو مذموم سمجھا جاتا جو ان کو استعمال نہیں کرتا۔ ہم رواں زبان کے حامی ہیں۔ ہم دوستی کا ہاتھ بڑھانے اور مدد کرنے تیار ہیں۔ مگر جب آپ جاٹ یا جٹ کو بنی اسرائیل سے منسوب کرنے ہی پر اصرار کرتے ہیں، مناسب حوالہ پیش نہیں کرتے، تو یہ کہاں تک درست ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 9 مئی 2016 (م ع و)

Reference Template

ترمیم

@Hindustanilanguage:بھائی حوالہ جاتی سانچے میں خرابی کس طرح درست کی جاسکتی ہے میں نے یہ سانچہ اردو سے کاپی کی ہے لیکن مسلسل خطاء کا سامنا ہے [1]--Amjad Mehmoodfsc (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:57, 10 مئی 2016 (م ع و)

مسئلہ یہ ہے اصل سانچے کے ساتھ ذیلی سانچوں کی بھی منتقلی ضروری ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:54, 10 مئی 2016 (م ع و)

فوری توجہ درکار

ترمیم

@Hindustanilanguage:,@Tahir Mq: صاحبو! دیکھے تو مما کب صاحب حالیہ ترامیم میں کیا کچھ کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔(مضمون مالی) میں اب بھی کام جاری ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:57, 10 مئی 2016 (م ع و)

غالبًا اب سب ٹھیک ہوچکا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:01, 10 مئی 2016 (م ع و)

شکریہ

ترمیم
 
مزمل صاحب کا بہت بہت شکریہ

محترم مزمل صاحب! آپ جیسے قدر آور شخصیات کی حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ۔ امید ہے کہ آپ کی حمایت اور سہارا آگے بھی جاری رہے گا۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:58, 14 مئی 2016 (م ع و)

کھوار کے لیے خدمات کا شکریہ

ترمیم
مزمل بھائی میں کھوار زبان کے تمام بولنے والوں کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ، میں نے کھوار سروے کے تبادلہ خیال کےصفحے پر ویکیمیڈیا کے سوالوں کا جواب دے دیا ہے دیکھ لیجئے گا، شکریہ --Rachitrali 04:04, 26 مئی 2016 (م ع و)
@Rachitrali: رحمت بھائی، آپ کے جواب کا شکریہ۔ یہ پیام میں بلاگ ٹیم تک پہنچا چکا ہوں۔ ان لوگوں نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں یہ بلاگ آن لائن ہوگا۔ بلاگ کا حجم جیسا بھی ہو، ایک فائدہ یہ ہو گا کہ ویکی دنیا میں اکثر لوگ کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کی حساسیت سے واقف ہوجائیں گے اور ہم اس کا حوالہ بھی دے سکیں گے۔ میرے من میں اور منصوبے بھی ہیں جن سے کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے نارمل ہونے میں مدد ملے گی، ان سب کا میں بعد میں آپ سے تذکرہ کروں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21, 27 مئی 2016 (م ع و)
@Hindustanilanguage:مزمل بھائی جزاک اللہ، جب بھی کھوار زبان و ادب کی تاریخ لکھی جائے گی تو آپ کا نام کھوار ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے کردار ادا کرنے کے حوالے سے سنہرے حروف میں لکھا جائے گا ان شاء اللہ، ماشاء اللہ آپ نے کھوار بلاک بہت ہی اچھا لکھا ہے اور اس لسانی خدمت کے لیے میں تمام کھوار بولنے والوں کی طرف سے آپکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتاہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کھوار ویکیپیڈیا کے نارمل ہونے کے بعد بھی تکنیکی خدمات انجام دیتے رہیں گے،میرے شکرے کا پیغام ویکیمیڈیا بلاگ ٹیم تک بھی پہنچا دیجئے گا، آپ کی مزید کامیابی و کامرانیوں کے لیے دعا گو --Rachitrali 17:05, 29 مئی 2016 (م ع و)
@Hindustanilanguage:مزمل بھائی اس زرہ نوازی کے لیے بہت بہت شکریہ --Mira (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00, 31 مئی 2016 (م ع و)

چائے خانے میں تشریف لائیں!

ترمیم

آداب Hindustanilanguage/وثق 22! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~) ــ ہمیں ضرور ملیں!-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 01:46, 1 جون 2016 (م ع و)

«Hindustanilanguage/وثق 22» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔