(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Innocent nimra

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 214,086 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں

محترم Innocent nimra! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔


:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:53, 8 مئی 2014 (م ع و)

جواب

ترمیم

کیا اس بات کی وضاحت ہوسکتی ہے آپ کو کسی طرح کی مدد درکار ہے؟ :)  —خادم—  11:48, 14 مئی 2014 (م ع و)

Mujhy Wikipedia smjh Nhi ata tell me kesy use krty chain

nimra 07:42, 10 مارچ 2016 (م ع و)
@Innocent nimra: آپ اردو وکيپيڈيا اور تمام باقي وکيپيڈيا پر اپنا حصا شامل ڪرسکتي هين، آپکو چاهيے که آپ وکيپيڊيا پر موجود کسی بهی مضمون جو کے آپ کو پسند هو يا جس کے متعلق آپکو علم هو تو اُس ميں آپ ترميم شامل کريں. Dear Nimra , you can edit any article on Wikipedia by just clicking the Edit button and which article you think that you have knowledge and you think that article in incomplete or some information or facts are not present in that article you then go ahead and edit that article and don't worry about the errors or mistakes if you do any mistakes during your edits no matter the other Wikipedian Users would correct it, so be confident and start editing you can also create / write article by yourself on any topic that is not existed on the Wikipedia. you can use online Urdu keyboard provided on this website, just go this website and select Languages then Asia and then select Urdu language then Urdu keyboard will be activated and you start typing then copy the text and paste on Wikipedia or anywhere

http://keymanweb.com/#urd,Keyboard_kbdurdu http://keymanweb.com/#urd,Keyboard_urdu_kab . you may also share your text on any social sites. Thanks Always for your help.--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:19, 12 مارچ 2016 (م ع و)

پر مجھے سمجھ آتا ھی نھیں Wikipedia nimra 18:44, 12 مارچ 2016 (م ع و)
@Innocent nimra: آپکو وکیپیڈیا میں کیا سمجھ نھیں آتا آپ وہ بتاو، ھم آپ کی ھر ممکن مدد کرینگے۔--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04, 16 مارچ 2016 (م ع و)

Kuch bhi Nhi nimra 09:15, 19 مارچ 2016 (م ع و)