Jawad rafique
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 09:05, 18 مئی 2016 (م ع و)
گزارش
ترمیمالسلام و علیکم! جواد رفیق بھائ، آپ کی ترامیم کا شکریہ، بس اتنا کہ جو ترمیم آپ نے صفحہ انڈونیشیا میں کی ہے اُس میں اردو حروف کا استعمال نہیں کیا گیا، لہزا میں نے وہ مٹا دیا، تو جب آپ کو کچھ اضافہ کرنا ہو تو یا اردو حروف کا استعمال کریں یا صفحہ کے تبادلہ خیال پر لکھ دیں تاکہ ہوسکتاہے کہ کوئ اردو میں تبدیل کر کے لکھ دے ــ--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42, 18 مئی 2016 (م ع و)
چائے خانے میں تشریف لائیں!
ترمیمآداب Jawad rafique! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~~~~) ــ ہمیں ضرور ملیں!--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42, 18 مئی 2016 (م ع و)