خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب Jellani کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,547 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 07:32, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

صدائے غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ دنيا کي رنگينيوں نے آج کے مسلمان کے طرزِ زندگي کو بدل کر رکھ ديا هے۔ايک مسلمان جو کل تک لوگوں کو خدا عزّوجل اور خدا عزّوجل کے رسول ﷺ کی طرف بلاتا تھا آج خود اپني خودي ميں گم اور خدا عزّوجل اور خدا عزّوجل کے رسول ﷺ سے دور هے.آج اسي مسلمان کو اصلا ح يافته هونے اور اصولِ دين کو سمجھنے کي اور سمجھنے کے بعد عملي زندگي ميں اپنانے کي اشد ضرورت هے۔

اب ضرورت اس امر کی هے که غلامئ رسول  ميں موت بھي قبول هے کو اپنے کردار اور عمل سے بھي ثابت کيا جائے ۔بلاشبه اولياء وصلحاء رحم اللہ عليهم کي نسبت عمده هے مگر يه اسي صورت ميں سود مند هے که ان اولياء و صلحاء رحم اللہ عليهم  کے طرزِ حيات کوبھي اپنايا جائے۔شريعت پر قائم ره کرطريقت کو اپنا يا جائے نه که طريقت کا دعویٰ کريں اور شريعت کا مذاق ارائيں۔اعليٰ حضرت امام احمد رضا خان قادري محدث بريلي اور ديگر اکابرينِ اهلسنت رحم اللہ تعاليٰ عليهم کي کتب کا مطالعه کرکے اپني اور دوسرے مسلمانوں کے عقائد و ايمان کے محافظ بنيں۔ فرائض و واجبات کو سمجھیں حلال و حرام ،جائز و ناجائز کا فرق جانيں۔توکل ، ايثار،اخوّت و مساوات کو اختيار کريں۔اپني آنے والي نئي نسل کو سنبھاليں ان کو دنياوي تعليم کے ساتھ ساتھ ديني و مذهبي تعليم سے بھي مزيّن و آراسته کريں اور ڈاکٹر و انجينيئر کے ساتھ ساتھ عالم و حافظ بھی بنائيں۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰه صدائے غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ ايک مذهبي ،فکرِ رضا سے مزيّن ،غير سياسي اور اصلاحي سلسله هے ۔ آئيے صدائے غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے وابسته هوکر اپني بقايا زندگي کو اللہ کريم اور اللہ کريم کے رسول کريم کي اطاعت و فرمانبرداري سے آراسته کريں اور ۔۔۔ مجھے خود بھي اچھا بننا هے اور دوسروں کو بھي اچھا بنانا هے

کي سوچ لے کر جیئیں اورصدائے غوثِ اعظم  رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ   کے قافلوں ميں سفر کرکے قريه قريه،بستي بستي فيضانِ غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ   اور فکرِ رضا کو عام کريں۔
آئيے صدائے غوثِ اعظم  رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ  کي اصلاحي و روحاني محافل ميں شرکت فرماکر خود کو اچھااور نيک مسلمان بنائيں اور يهي تعليمات دوسرے مسلمانوں تک پهنچا کر انہیں بھي سچا اور نيک مسلمان بنائيں۔

صدائے غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کي هفته وار محفلِ قادريه

هر جمعة المبارک کو بعد نمازِ عشاء

بيت القادري A-1039 فيز II گلشن حديد کراچي نوٹ: ہر اتوار کو بعد نمازِ ظہر تا عصر عام ملاقات ہوتی ہے اور بعد نمازِ مغرب محفلِ دُرود کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر پیر کو دوپہر 2 بجے سے 3 بجے تک خواتین کی محفلِ قادریہ منعقد ہوتی ہے۔ خواتین اپنے مسائل کے لیے مرد حضرات کو بھیجیں یا ای میل اور خط کے ذریعے رابطہ کریں اور جواب منگوائیں۔(خواتین سے ملاقات نہیں کرتے) رابطہ: www.sadaeghouseazam.com info@ sadaeghouseazam.com

شیر محمد قادری : 0312 9203663    

اویس قرنی قادری: 0333 3635663