Muntazir764
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Muntazir764 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
امین اکبر (تبادلۂ خیال) 07:54, 6 مارچ 2014 (م ع و)
نستعلیق فونٹ کی تنصیب
ترمیمکوڈ یہ ہے:
*{
font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', 'Urdu Naskh Asiatype',Tahoma,sans-serif;!important
}
/*
#content {
font-size: 130%;
font-family: "Jameel Noori Nastaleeq", "Alvi Nastaleeq";!important
}
textarea {font-family: Jameel Noori Nastaleeq، tahoma !important;}
*/
یا پھر اس صفحہ پر کلک کر دیں اور نئے صفحہ کے کھلنے پر درج بالا کوڈ کاپی کر کے پیسٹ کرنے کے بعد محفوظ کردیں۔
مزید دیکھیے
ترمیم- ویکیپیڈیا:نستعلیق نویسہ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 07:59, 6 مارچ 2014 (م ع و)