Noman Nayyir
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Noman Nayyir کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:24, 22 مئی 2013 (م ع و)
Noman Nayyir sahib jin ka pora naam Muhammad Noman Nayyir Kulachvi he aap 80 ki dahai men nwfp k aik district ki oldest Tehsil Kulachi men peda hoe , aap ne ibtedai taaleem kulachi k aik govt: school se hasil ki ...........
- السلام علیکم ؛ دیکھیں حضرت برا نہیں مانیۓ گا، مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیۓ۔
- اپنے بارے میں آپ اپنے اس جگہ موجود صفحۂ صارف پر لکھ سکتے ہیں۔
- اگر آپ کوئی بہت معروف شخصیت ہیں تو پھر اپنی کسی اشاعت کا حوالہ درج فرمایۓ۔
- اگر آپ کا مضمون نعمان نیر کلاچوی ، آپ کے بارے میں نہیں تو پھر بھی ان موصوف کا اشاعت شدہ حوالہ درکار ہے۔
- حذف شدگی کے سانچے میں درج تحریر پڑھے بغیر عمل نا کیجیۓ ، انتباہی اشتہار میں درج ہے کہ؛ اس انتباہ کو بلا انتظامیہ کی راۓ نکالا نہیں جاسکتا۔
شاعری تو ناچیز بھی کر سکتا ہے؛ کیا خیال ہے آپ کا میں بھی اپنی ذاتی شاعری سے اپنے اوپر مضامین لکھنا شروع کردوں؟ امید ہے آپ معاملے کی نوعیت اور ویکیپیڈیا کے ضوابط کو سمجھنے کی کوشش فرمائیں گے۔ کوئی بات مشکل محسوس ہو تو دیوان عام میں یا کسی بھی صارف سے دریافت کر لیجیۓ۔ --سمرقندی 00:21, 13 مئی 2009 (UTC)