تبادلۂ خیال صارف:Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴
اب کچھ نئی باتیں ہو جائیں ۔ ۔ وکی طالب علمتبادلہ خیال 12:59, 19 اپریل 2013 (م ع و) وکی طالب علمتبادلہ خیال
بین الویکی روابط
ترمیمنور الدین بھائی، ماشااللہ آپ کافی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ایک بات کا خیال رکھیں کہ جب بھی آپ کوئی نیا مضمون یا زمرہ بنائیں اس کو انگریزی صفحہ سے ربط کر دیا کریں۔ جس کے لیے آپ انگریزی صفحہ پر Edit links پر تک کریں اور اردو صفحہ کا نام اضافہ add کریں۔ یاد رہے کہ اردو کے لیے ur رمز استعمال کی جاتی ہے۔ زمرہ:سرینام کا ربط ڈال دیا گیا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 09:33, 14 مئی 2013 (م ع و)
- جی بہت شکریہ رہنمائی کا اور حوصلہ افزائی کا ۔ ۔ وکی طالب علمتبادلہ خیال
گیارہ ستمبر
ترمیم- آپ نے 11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردی کی جگہ نیا مضمون سانحہ بنایا ہے جس سے پرانے مضمون کا تاریخہ ضائع ہو گیا ہے۔ اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جس مضمون کا نام تبدیل کرنا مقصود ہو اس کو REDIRECT کریں۔ پرانے مضامین کے نام تبدیل کرنے سے پہلے مضمون کے تبادلہ خیال صفحہ پر مشورہ کر لیا کریں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:26, 4 جون 2013 (م ع و)
وکی طالب علمتبادلہ خیال
- بالکل جناب آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تبادلۂ خیال کرنا چاہیے تھا ۔ میں نے تبالۂ خیال کو اس لیے اہمیت نہيں دی کہ
- پرانے نام سے اتنا اہم مضمون محض چند لائنوں پر مشتمل لکھا گیا تھا جو کہ ناکافی تھا ۔
- اس کا نام بین الوکی روابط کے حساب سے برابر نہیں تھا ۔ انگریزی نام تھا Attack 9/11 جس کے اردو صفحے کا نام "امریکہ میں دہشت گردی 11ستمبر 2001ء" کچھ غیر ضروری طویل تھا ۔
- لیکن پرانا نام بھی ضروری تھا اس لیے سوچا کہ نئے نام اور نئے مواد کے ساتھ نیا مضمون ہی لکھ دیا جائے جس میں اوپر مذکور نکات درست کر دیے جائيں ۔
- سب سے اہم بات آج کل تبادلۂ خیال پر رد عمل یا تو دیر سے آتا ہے یا پھر آتا ہی نہيں ۔ اس لیے دیگر ممبران کے جواب کا انتظار نہيں کیا
میری کوشش ہوگی کہ آئندہ آپکی تجاویز پر عمل کر سکوں ۔
وکی طالب علمتبادلہ خیال
صلائے عام
ترمیمجناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:
- ویکی منصوبہ شہر کی تفصیلات نیز ماہ بماہ کارگزاری
- اس منصوبہ کے تحت تحریر کردہ تمام مضامین
- کسی شہر پر مضمون تحریر کرنے کی درخواست دینے کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے اس صفحہ پر موجود ہدایات کو بغور پڑھیں اس کے بعد [نئے مضمون کی درخواست دینے کے لیے یہاں کلک کریں اور {{/بالا}} سے نیچے مذکورہ طریقہ سے نام درج کریں] پر کلک کریں، کلک کرنے کے بعد جو edit box کھل کر آئے گا، اس میں {{/بالا}} لکھا ہوا نظر آئے گا، آپ اس سے نیچے بیان کردہ طریقہ کے مطابق شہر کے نام درج کریں۔
اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 00:41، 23 نومبر 2024 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔
صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
رائے شماری
ترمیمجناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
ترمیمتاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1635 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا نے جلد ہی 30 ہزار مضامین کا اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، تاجک اور آئرش ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:30,255
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 28,590
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1635
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 87
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
ترمیمتاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1582 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز- یوروبا ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:31,350
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 29,874
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1582
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 80
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
ترمیمتاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1582 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز- یوروبا ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:31,350
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 29,874
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1582
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 80
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
ترمیمتاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 2639 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، برمی - پنجابی اور باشکیر ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:33,880
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 28,590
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 2639
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 77
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- آئندہ ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
منصوبہ برائے خودکار اردو سازی
ترمیمبطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
دعوت تبصرہ اظہار تاثرات
ترمیمالسلام علیکم جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔
آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)
—خادم—
درخواست ویکی کتب میں
ترمیمالسلام علیکم جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴ صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :)
—خادم—
اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری
ترمیمجناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴ صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)
رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب
ترمیمجناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴ صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔
رائے شماری
ترمیمالسلام علیکم جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴ صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)
دعوت رائے دہی
ترمیمالسلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:39، 10 نومبر 2014 (م ع و)