(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Omer rajput

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 215,724 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مقالات نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب

رائے درکار

ترمیم

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 17:04, 7 دسمبر 2012 (م ع و)

زہے نصیب۔ ضرور جناب، جتنا ممکن ہو سکا۔صارف:Omer rajput

میرا مطلب تھا، آپ اوپر مذکور صفحہ میں اپنی رائے محفوظ فرمائیں  ۔  —خادم— تبادلۂ خیال 17:30, 7 دسمبر 2012 (م ع و)

میں دراصل ترجمہ کا معاملہ سمجھا۔--Omer rajput (تبادلۂ خیال) 17:42, 7 دسمبر 2012 (م ع و)

کوئی بات نہیں عمر بھائی، آپ کو خوش آمدید کہنا تو بھول ہی گیا۔ معذرت! کیسے مزاج ہیں اور آپ کا کچھ تعارف؟  ۔  —خادم— تبادلۂ خیال 18:24, 7 دسمبر 2012 (م ع و)
یہ جان کر انتہائی خوشی ہورہی ہے کہ آپ C programmer ہیں، اب تو یہ سمجھیے کہ آپ کو یہاں سے جانے ہی نہیں دیا جائے گا  ۔ ریاضیات کے دو ماہرین اردو ٹیکسٹ اور ذیشان امجد صاحبان یہاں موجود ہیں، اول الذکر نے اس میدان میں کافی کام کیا ہے۔ یہ صفحہ اور یہ صفحہ شاید آپ کی دلچسپی کا باعث ہو۔  —خادم— تبادلۂ خیال 18:37, 7 دسمبر 2012 (م ع و)
خوش آمدید کا شکریہ۔ جی ہاں میں روبہ جات میں حصہ ڈالنے میں دلچسپی رکھتا ہوں، خاص کر Python Programming Language کے ذریعے۔ کیا یہاں ایسا کوئی صفحہ موجود ہے، جہاں نئے روبہ جات کے خیالات کے بارے میں تبادلۂخیال کیا جاتا ہے؟ عمرتبادلۂ خیال 21:57, 11 دسمبر 2012 (م ع و)
جی اس صفحہ پر اور {{روبہ انتظامیہ}} کے مضامین بھی دیکھ سکتے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 01:24, 12 دسمبر 2012 (م ع و)

عمر بھائی، اگر آپ ہگل کا اردو میں ترجمہ کردیں تو اردو ویکی برادری پر احسان عظیم ہوگا۔ اس کے انگریزی ویکی کے صفحہ پر اس سلسلہ کی تمام تفصیلات دستیاب ہیں۔ اس برنامج کے ابتدائی لوازمات تو میں نے اردو ویکیپیڈیا پر لالیے ہیں۔ اس کے IRC چینل پر شاید مزید مدد مل جائے۔ مشرقی زبانوں میں یہ ہندی میں کامیابی کے ساتھ زیر استعمال ہے، اور فارسی میں تحرباتی دور سے گذر رہا ہے؛ جبکہ عربی میں ابھی یہ شروع نہیں کیا گیا ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ اردو میں بھی آجائے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 06:20, 12 دسمبر 2012 (م ع و)

میں نے یہاں ترجمہ بھی شروع کردیا ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 06:45, 12 دسمبر 2012 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ سینٹ بوناوینچرز ہائی اسکول

ترمیم

  خوش آمدید، Omer rajput! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ سینٹ بوناوینچرز ہائی اسکول کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 15:42, 5 جنوری 2013 (م ع و)