RanaRehan9338
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب RanaRehan9338 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 04:11، 17 مارچ 2021ء (م ع و)
جامعة الرشید کلیة الدعوة
ترمیمجامعة الرشید کراچی کا شعبہ کلیة الدعوة اپنے منفرد نصاب اور طلبہ کی عملی زندگی میں نکھار اور پوشیدہ صلاحیتیں اجاگر کرنے کی وجہ سے فضلائے مدراس میں ایک مقبول کورس ہے۔ زمانہ طالبعلمی کے بعد عملی میدان میں نکلنے کے لیے کئی طرح کی مشکلات پیش آتی ہیں۔ عوام کا رویہ سمجھنا ایک مسئلہ ہے۔ پھر بعض جگہوں پر فلسفیانہ انداز کی ضرورت محسوس بھی ہوتی ہے۔دو عالمی زبانیں عربی انگلش کی طرف احتیاج غرض ہر قسم کے دعوتی اسلوب سے واقفیت لازم ہوتی ہے۔ جامعة الرشید کا شعبہ کلیة الدعوة بھی انتھاٸ اہمیت کا حامل کورس ہے جس سے کٸی فضلائے کرام فراغت پا کر عملی زندگی میں دین کی ترویج واشاعت میں مصروف عمل ہیں۔ اس کورس کے ذمہ داران شرکاء کے لیے مختلف سیشنز کا انعقاد کرتے رہتے ہیں۔ کمپیوٹر کورس ۔ کالم نگاری کورس ۔ درس قرآن کورس ۔معلوماتی وزٹ و عملی رفاہی کام کے ذریعے طلبائے کرام کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ اگر آپ ان ایکٹوٹیز سے باخبر رہنا چاہتے ہیں اور دیگر اہم دینی معاملات میں رہنمائی کے طالب ہیں، بالخصوص اگر آپ کسی مدرسے کے طالب یا فاضل ہیں تو اس پیج کو ضرور لائک کیجیے۔ آپ کو ان شاء اللہ یقینی فائدہ محسوس ہوگا Rana Rehan
کلیۃ الدعوۃ جامعۃ الرشید نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ کلیۃ الدعوۃ جامعۃ الرشید نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:48، 7 جنوری 2024ء (م ع و)