Sherazi
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Sherazi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
وکشنری
ترمیماردو کے الفاظ اور معنی کے لیے وکی پیڈیا کا پراجیکٹ وکشنری ہے۔ اس میں بہت سے اردو الفاظ کے مطالب اب تک نہیں ہیں, اس کی ترقی کے لیے بھی ہم نے ہی کام کرنا ہے۔ آپ جو اردو الفاظ اور معنی کے مضامین یہاں بنا رہے ہیں انہیں وکشنری میں ڈال دیں۔ یہاں صرف وہ اصلاحات ڈالیں جو کسی مضمون کے لیے ضروری ہوں۔ وکشنری کے لیے یہاں کلک کریں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:29, 21 دسمبر 2013 (م ع و)
رائے شماری
ترمیمآپ سے گذارش ہے کہ تمام صفحہ پڑھ کراپنی رائے یہاں دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:08, 14 جنوری 2014 (م ع و)
رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق
ترمیمآپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:46, 30 جنوری 2014 (م ع و)
مہربان ٹرسٹ
ترمیممہربان ٹرسٹ اسلام آباد مہربان ٹرسٹ اسلام آباد بنیادی طور پر بنی ہاشم یعنی سید سادات خاندان کے لوگوں کی فلاح اور ترقی کے لیے بنایا گیا ہے۔ چونکہ سادات خاندان لوگوں سے زکوۃ نہیں لیتااور نہ ہی شرعا سادات لوگوں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے اس لیے ضرورت اس امر کی تھی کہ سادات خاندان کے غریب اور مستحق لوگوں کے لیے ایک ایسا فنڈ قائم کیا جائے جو زکوۃ سے نہ ہو بلکہ عطیات پر مشتمل ہو اور اس کے ذریعے سادات خاندان کے غریبوں کی مدد کی جاسکے۔ اسی مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد میں مقیم سادات برادری کے کچھ علماء نے مہربان ٹرسٹ قائم کیا ہے۔
مہربان ٹرسٹ رکنیت فارم مہربان ٹرسٹ انتظامیہ: چئرمین: مولانا سید نیاز علی شاہ شیرازی وائس چئرمین: سید نثار احمد شاہ شیرازی جنرل سیکرٹری: مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ڈپٹی سیکرٹری: مولانا سید عمیر شاہ شیرازی فنانس سیکرٹری: مولانا مفتی سید عبیداللہ شاہ شیرازی معاون فنانس: مولانا سید فرقان شاہ شیرازی ارکان مرکزی مجلس شوریٰ: مولانا سید عطاء اللہ شاہ شیرازی۔ مولانا عباس شاہ شیرازی۔ مولانا سید آصف شاہ شیرازی۔ مہربان ٹرسٹ آفس مسجد سیدہ فاطمہ گلی نمبر2، دکان سٹاپ، گولڑہ اسٹیشن روڈ، اسلام آباد وٹس اپ: +923215083475 sherazi313@gmail.com --ابو محمد 15:40، 17 اپریل 2021ء (م ع و)
مہربان فاونڈیشن نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ مہربان فاونڈیشن نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:46، 7 مئی 2024ء (م ع و)