Suleman.pakistan
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Suleman.pakistan کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:19, 28 اپریل 2015 (م ع و)
سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء
ترمیمالسلام علیکم
سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء کا انگریزی سے ترجمہ کیا گیا اب مسئلہ یہ ہے کہ ترجمہ بھی صحیح سے نہیں ہوا، بجٹ، مہاجرین بحران اور مد مقابل جماعتیں۔ گزارش ہے کہ آپ اسے ابھی مکمل کر دیں گے۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:53، 8 ستمبر 2018ء (م ع و)