تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۳-تیسری سہ ماہی

وثق یہ صفحہ وثائق سابقہ تبادلہ خیال صفحہ پر مشتمل ہے۔ براہ کرم اس صفحہ کے اندرجات حذف یا تبدیل نہ کریں۔ اگر آپ کسی موضوع پر لب کشائی کرنا چاہتے ہیں تو حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ پر کریں۔


Translation requests into Urdu ترمیم

 
Logo Wiki Loves Monuments

Hello Tahir mq, I am a member of the international team of Wiki Loves Monuments who takes care of the upload campaigns used with the picture contest Wiki Loves Monuments next month. For these upload campaigns we need to translate some templates into various languages so that as much as possible people can participate in their own language. Can you help us with translating some lines of text?

In Urdu we need translations for the following templates:

  1. Commons:Template:Wiki Loves Monuments 2013 (used on files to mark they are uploaded during the contest)
  2. Commons:Template:Upload campaign header Wiki Loves Monuments August (used above the upload wizard saying that the picture contest has not started yet)
    • To translate: Wiki Loves Monuments 2013 has not started yet.
    • To translate: Wiki Loves Monuments will start in September. You may still share your images, but they will not be eligible for the competition.
  3. Commons:Template:Upload campaign header Wiki Loves Monuments finished (used above the upload wizard saying that the picture contest is over)
    • To translate: Wiki Loves Monuments 2013 is closed.
    • To translate: You may still share your images, but they will not be part of the competition.
  4. Commons:Template:Upload campaign header Wiki Loves Monuments no contest (used above the upload wizard of a country which does not participate)
    • To translate: This country does not participate this year in Wiki Loves Monuments 2013.
    • To translate: You are welcome to upload pictures with this upload wizard, but they will not be part of the photo competition.
  5. Commons:Template:Upload campaign use Wiki Loves Monuments (used after someone has uploaded a file)
    • To translate: Thank you for submitting your photos to Wiki Loves Monuments.
    • To translate: Our volunteers will add photos to the relevant articles and lists.
  6. For a label above a field where uploaders can enter the (unique) identifier (code) of a monument:
    • To translate: Monument ID
  7. For above the upload wizard during September:
    • To translate: Wiki Loves Monuments 2013 Pakistan Upload Wizard.
    • To translate: Website of the contest
    • To translate: Other countries


You can translate the lines on Commons by creating a subpage with the translation, or put the translation below here or above under the English lines and I will create the subpage on Commons. The ones without a link should be translated here. I will visit this page the coming days. Thanks for the help! Romaine/Romaine (تبادلۂ خیال) 02:38, 4 اگست 2013 (م ع و)

All are translated now! Romaine (تبادلۂ خیال) 12:23, 7 اگست 2013 (م ع و)

منصوبہ>ویکیپیڈیا ترمیم

سلام طاہر صاحب، عید مبارک ،ویکیپیڈیا کے انتظامی صفحات کے روابط کو منصوبہ سے ویکپیڈیا کی جانب منتقل کرنے سے کافی سارے روابط غلط ہو گئے ہیں یہاں تک کے صفحہ کے نیچے ویکیپیڈیا کا تعارف ،عمومی اظہار لاتعلقی وغیرہ جیسے روابط کام نہیں کر رہے اس کے علاوہ ترمیم کا صفحہ جب کھلتا ہے تو کئی روابط ویکپیڈیا۔منصوبہ کی نذر ہو کر سرخ رنگ میں منہ چڑا رہے ہوتے ہیں۔ ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون میں بھی کئی روابط سرخ و غلط ہو کر نئے آنے والے صارفین کے لیے مشکلات کا سبب بن رہے ہیں۔ ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون/موضوع وغیرہ۔ براہ مہربانی ان کو درست کر دیجیئے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 10:37, 11 اگست 2013 (م ع و)

Why did you welcome me? I have 0 contributions. Another user from English Wikipedia even thought his account was hacked as he was scared of this language script, and of the unexpected user talk message after he never contributed here. Gryllida (تبادلۂ خیال) 09:55, 20 اگست 2013 (م ع و)

I noticed you undid the change. It's ok to welcome me, I don't mind — just that users would get scared/confused in general. I'm just querying as to where the action originated. Thanks for the welcome by the way. :) Gryllida (تبادلۂ خیال) 10:01, 20 اگست 2013 (م ع و)

السلام علیکم ترمیم

السلام علیکم طاہر بھائی! کیسے مزاج ہیں؟  

اردو ویکی کیسا چل رہا ہے؟ پچھلے چند مہینوں سے عدم حاضری (بلکہ سبکدوشی) کی وجہ سے مجھے یہاں کے احوال سے مکمل ناواقفیت ہے۔ کیا آپ مجھے ان مہینوں کی کارگذاری بتا سکیں گے؟ تاکہ مجھے دوبارہ فعال ہونے میں آسانی ہو۔ نیز یہاں کچھ آلات کام نہیں کررہے ہیں، کیا اس ضمن میں کچھ ہوا ہے؟ سطح البینی تبدیلیاں بھی نظر آرہی ہیں جو شاید راست میڈیاویکی والوں کی جانب سے کی گئی ہیں۔  —خادم—  07:39, 21 اگست 2013 (م ع و)

منتخب مضمون ترمیم

موجودہ منتخب مضمون زرکاغذ کا دورانیہ ختم ہونے کو ہے (تین ماہ کا عرصہ)۔ صارفین سے درخواست ہے کہ کسی نئے مضمون کے انتخاب کے لیے اقدامات کریں۔ جیسا کہ دیوان عام میں بیان ہوا، بہت سے مضمون اس قابلیت کے قریب ہیں۔ میں دو مضامین عربی علم الاساطیر اور لیونہارڈ اویلر کی تجویز دے رہا ہوں، اس وجہ سے کہ ان مضامین کے (مرکزی) ذمہ دار (طاہر اور ذیشان) وکیپیڈیا پر متحرک ہیں، اور وہ مضمون کو منتخب بنانے کے تقاضے پورے کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ ان میں سے ایک چُن لیں۔ یہ نہ ہو کہ صفحہ اول پر "منتخب مضمون" کا خانہ خالی چھوڑنا پڑے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:35, 22 اگست 2013 (م ع و)

Hello,Brother i hope you are doing well, i wanted to know how to translate an english wikipedia page to urdu what is the command. I have one article in my sandbox and wanted someone to translate it to urdu, also add a tag in it to tell the world this is a sandbox not a valid wikipedia article.I am linking my sandbox here, i am sure you are very busy doing some important stuff,i'd be good to ping some senior editors to comeup and help. https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Pakithedjay/%D8%B1%DB%8C%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81 Jazak Allah Kahir! Pakithedjay (تبادلۂ خیال) 11:40, 10 ستمبر 2013 (م ع و)-

درخواست معاونت ترمیم

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ صوتی ویکیپیڈیا میں موجود اور متعلقہ زمرہ جات بنا سکتے ہیں؟ اور اس منصوبہ میں معاونت ومشارکت کی درخواست بھی ہے۔  —خادم—  09:56, 18 ستمبر 2013 (م ع و)

جزاک اللہ۔ اب دیکھیں آپ اپنا نام جس انداز میں درج کرنا چاہ رہے تھے۔  —خادم—  11:55, 18 ستمبر 2013 (م ع و)
جزاک اللہ۔ زمرہ جات تو بن گئے ہیں۔ تسجیلی طریقہ کار پر کچھ کام کر رہا ہوں۔ آپ بھی تو نہیں کر رہے۔ دہرا کام نہ ہو جائے۔ اگر آپ کر رہے ہیں تو صوت بندی سے شروع کیجیے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 12:04, 18 ستمبر 2013 (م ع و)
نہیں، میں فی الحال کسی پر بھی نہیں کررہا ہوں۔ آپ جس حد تک کرسکتے ہیں کردیں۔ پھر رات میں کسی وقت جو کمی بیشی ہوگی درست کرنے کی کوشش کروں گا۔  —خادم—  12:47, 18 ستمبر 2013 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کا کلیدی تختہ ترمیم

عالی جناب Tahir mq صاحب، السلام علیکم، راقم الحروف نے باوجود اپنی علمی کمی کے اردو ویکیپیڈیا کے فروغ کے لیے کلیدی تختے کا ایک چارٹ تیار کیا ہے جو کہ یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس پی ڈی ایف کو دیکھیے اور احقر کو اپنی قیمتی آرا سے نوازیے۔ Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 06:39, 19 ستمبر 2013 (م ع و


مزمل الدین صاحب، بہت عمدہ کافی محنت کی آپ نے۔ ویسے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے شعبہ مرکز تحقیقات لسانیات کے تحت اردو کی ترویج کے لیے کافی کام ہو رہا ہے۔ اردو کلیدی تختہ زیراثقال (ڈاؤن لوڈ) کیا جا سکتا ہے اور اردو صوتیاتی تختہ کلید خاکہ بھی دستیاب ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:29, 19 ستمبر 2013 (م ع و)

شکریہ ترمیم

انتہائی شکریہ طاہر بھائی   عام طور پر ویکیپیڈیاؤں میں اعزازات صارفین کے تبادلۂ خیال صفحات میں دیے جاتے ہیں تاکہ انہیں اطلاع موصول ہوجائے۔ امین اکبر بھائی کے تبادلۂ خیال پر آپ اعزاز چسپاں فرمادیں تو اچحا رہے گا۔  —خادم—  19:30, 20 ستمبر 2013 (م ع و)

طاہر بھائی کیا کوئی ایسا طریقہ دریافت ہوا ہے کہ جب میں وکی کو کھلوں تو ساتھ ہی میرا وکی اکونٹ بھی کھلے۔؟ بغیر داخلے کے الکاتب (تبادلۂ خیال) 12:54, 21 ستمبر 2013 (م ع و)

افضل بھائی۔ ویکیپیڈیا میں داخل ہوتے وقت Keep me logged in کے خانہ کو چیک کر دیں تو آپ یہ ہو جاتا ہے۔ میں نے ایسا ہی کر رکھا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:03, 21 ستمبر 2013 (م ع و)
صحیح الکاتب (تبادلۂ خیال) 13:14, 21 ستمبر 2013 (م ع و)

واٹس اپ پر راطہ ترمیم

طاہر بھائی، آپ کے پاس ذکی محمول ہے نا؟ انڈروئید او ایس ہے؟ اگر ہو تو پلے سٹور سے واٹس اپ ڈاؤنلوڈ کرکے ایکٹی ویٹ کرلیں اپنا موبائل نمبر ڈال کر۔ اور مجھے بھی اپنا موبائل نمبر عنایت فرمادیں، اگر آپ ایمیل کریں تو مجھے اطلاع دے دیجیے گا ویکی پر۔  —خادم—  13:50, 24 ستمبر 2013 (م ع و)

مجھے آپ کے جانب سے کوئی ایمیل موصول نہیں ہوئی۔ یاہو پر بھیجے ہیں یا جی میل پر؟  —خادم—  14:16, 24 ستمبر 2013 (م ع و)
yahoo.in پر --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 14:17, 24 ستمبر 2013 (م ع و)
میں نے آپ کو ایمیل روانہ کیا ہے، اگر وہ آپ کو ملی ہو تو دوبارہ آپ مجھے بھیج دیں۔  —خادم—  14:28, 24 ستمبر 2013 (م ع و)
افسوس کہ مجھے آپ کا ایمیل اب تک موصول نہیں ہوا، نہ جانے کیوں! مضمون ڈان کے خوتے کی زمرہ بندی فرمادیں گے انگریزی ویکی کے مطابق؟ مشکور  —خادم—  19:26, 24 ستمبر 2013 (م ع و)
واٹس اپ پر میں نے آپ کو پیغام ارسال کیا ہے۔ آپ واٹس اپ کو مستقل استعمال کرتے ہیں؟ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ اگر آپ روزآنہ آتے ہونگے تو میں اپنے گروپ میں آپ کو شامل کرلیتا ہوں۔  —خادم—  10:03, 25 ستمبر 2013 (م ع و)

قشتالہ ترمیم

قشتالہ ہوتا ہے یا قشتالیہ؟ ہم نے تو اردو کتابوں میں قشتالیہ ہی پڑھا ہے اور زیادہ درست بھی یہی لگتا ہے۔  —خادم—  18:42, 25 ستمبر 2013 (م ع و)

قشتالہ صحیح ہے۔ عربی میں بھی قشتالة ہے۔ کافی مضامین میں دیگر احباب نے بھی قشتالہ ہی استعمال کیا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:18, 26 ستمبر 2013 (م ع و)
قشتالہ صحیح ہے۔ جالبین پر دیکھیے قشتالہ کا استعمال۔

ہسپانوی نام Castilla سے قشتالہ ہی ہے۔

--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:44, 26 ستمبر 2013 (م ع و)

«Tahir mq/وثائق/۲۰۱۳-تیسری سہ ماہی» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔