تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۳-چوتھی سہ ماہی
پاکستان کی نوابی ریاستیں
ترمیمHi, Tahir.I have left you a message at en.wiki. Moonraker (تبادلۂ خیال) 03:40, 1 اکتوبر 2013 (م ع و)
زمرہ بندی
ترمیممرکز برائے انٹرنیٹ وسوسائٹی (بھارت) مضمون کی زمرہ بندی فرمادیں۔ نوازش! —خادم— 10:08, 1 اکتوبر 2013 (م ع و)
بجا فرمایا
ترمیموعلیکم السلام جناب طاہر بھائی۔ آپ نے بجا فرمایا، اور ایسا ہونے کے بعد سے بہت سے منصوبہ صفحات (ابواب، بچوں کی سائنس اور آموختار وغیرہ) درست کام نہیں کر رہے کیونکہ وہ منصوبہ پر تیار کیئے گئے تھے؛ ان ہی کو درست کرنے کا قصد ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 05:47, 6 اکتوبر 2013 (م ع و)
ایک نئی پیشرفت
ترمیمانگریزی ویکیپیڈیا میں ایک نئی چیز دیکھنے میں آرہی ہے، وہاں پر کسی مضمون میں کسی لفظ کو منتخب کیا جائے تو More info کا اختیار آتا ہے، اسی طرح اس مضمون میں دیکھیں، پہلی سطر میں موجود Albanian Muslims کے نیچے دوہری سطر ہے اور اس پر cursor لے جانے سے مزید اختیارات آتے ہیں۔ کیا آپ معلوم کرسکتے کہ یہ کونسا اطلاقیہ یا توسیع نصب ہوئی ہے؟ تاکہ اردوویکیپیڈیا پر بھی کوشش کی جائے۔ الصارم (تبادلۂ خیال) 05:42, 19 اکتوبر 2013 (م ع و)
- میرے پاس تو ایسا نہیں آ رہا۔ Firefox, Google Chrome دونوں پر نہیں۔ کوئی خاص ترجیح کو چیک تو نہیں کرنا۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 09:26, 19 اکتوبر 2013 (م ع و)
- حیرت کی بات یہ ہے کہ آپ کو پیغام لکھنے کے بعد ہی میرے پاس سے یہ چیز ختم ہوگئی تھی۔ بہرحال یہ انتہائی مفید سہلوتیں تھیں، میرے خیال میں میں جس وقت دیکھ رہا تھا اس وقت تجربہ کیا جارہا ہوگا۔ اس میں دوہری سطر والے الفاظ یا جملوں پر کرسر رکھتے ہی کئی چیزیں آجاتی تھیں، مثلاً گوگل، یوٹیوب وغیرہ میں یہ چیز ہے یا نہیں۔ وغیرہ۔ الصارم (تبادلۂ خیال) 16:48, 20 اکتوبر 2013 (م ع و)
- ملاحظہ فرمائیں ْاختیارات تلاش منتخب کرنے پر مزید معلومات کا دریچہ الصارم (تبادلۂ خیال) 13:47, 21 اکتوبر 2013 (م ع و)
- یہ تو کمال کی چیز ہے۔ کیا اب یہ نظر آ رہا ہے؟ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:53, 21 اکتوبر 2013 (م ع و)
- نہیں اب نظر نہیں آرہا۔ پتہ نہیں کیا بات ہے۔ کیا آپ ایسا کرسکتے ہیں کہ ان دونوں اسکرین شاٹس کے روابط پیش کرکے انگریزی ویکی کے دیوان عام Technical میں پوچھ لیں کہ یہ کیا چیر ہے؟ الصارم (تبادلۂ خیال) 14:04, 21 اکتوبر 2013 (م ع و)
- یہ تو کمال کی چیز ہے۔ کیا اب یہ نظر آ رہا ہے؟ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:53, 21 اکتوبر 2013 (م ع و)
- ملاحظہ فرمائیں ْاختیارات تلاش منتخب کرنے پر مزید معلومات کا دریچہ الصارم (تبادلۂ خیال) 13:47, 21 اکتوبر 2013 (م ع و)
- حیرت کی بات یہ ہے کہ آپ کو پیغام لکھنے کے بعد ہی میرے پاس سے یہ چیز ختم ہوگئی تھی۔ بہرحال یہ انتہائی مفید سہلوتیں تھیں، میرے خیال میں میں جس وقت دیکھ رہا تھا اس وقت تجربہ کیا جارہا ہوگا۔ اس میں دوہری سطر والے الفاظ یا جملوں پر کرسر رکھتے ہی کئی چیزیں آجاتی تھیں، مثلاً گوگل، یوٹیوب وغیرہ میں یہ چیز ہے یا نہیں۔ وغیرہ۔ الصارم (تبادلۂ خیال) 16:48, 20 اکتوبر 2013 (م ع و)
ترمیم کے اختیارات
ترمیمطاہر بھائی بہت سے مضامین کے اختیارات صرف رجسٹرڈ صارفین کے پاس ہونے چاہیں، جیسے شہروں سے متعلق معلومات، شخصیات یا فروعی اختلافت سے متعلق عقائد، میں آج دیکھ رہا تھا کہ آپ کا بہت سا تآئم تو دہشت گردی سے نپٹنے میں لگ گیا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 06:29, 20 اکتوبر 2013 (م ع و)
- درست فرمایا امین صاحب، لیکن ویکیپیڈیا ایک آزاد دائرہ المعارف ہے۔ ہاں البتہ جن مضامین پر تخریب کاری مسلسل ہو انہیں محفوظ کر دیا جاتا ہے اور صرف مندرج صارفین ہی اس مین تدوین کر سکتے ہیں۔ یہ عام سی بات ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:39, 20 اکتوبر 2013 (م ع و)
نئی توسیع
ترمیماوہو! تو یہاں بھی توسیع اطلاعات نصب کردی گئی۔ الصارم (تبادلۂ خیال) 10:28, 23 اکتوبر 2013 (م ع و)
- خوب۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:21, 23 اکتوبر 2013 (م ع و)
عروس البلاد
ترمیمعروس البلاد کو حذف کرنے کی وجہ؟ --امین اکبر (تبادلۂ خیال) 05:24, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
- عروس البلاد کیا ہے؟۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:27, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
- ایک اصطلاح ہے بس، جس کی وضاحت کر دی تھی۔ اگر کچھ کمی تھی تو مجھے بتا دیتے میں مزید تبدیلی کر دیتا۔ میٹروپولیٹن سے بھی تو تبدیل کیا تھا۔ آگے بھی تبدیلیاں چلتی رہتی، یا آپ تبدیل کر دیتے۔ ایک صفحہ تو ختم نہ ہوتا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 05:32, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
- عروس البلاد کا مفہوم خوبصورت شہر کا ہے۔ اکثر عرب ممالک اپنے کسی خونصورت شہر کو عروس البلاد کہتے ہیں۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ جدہ کو بھی عروس البلاد اور عروس بحر الاحمر بھی کہا جاتا ہے۔ عروسہ دلہن کو کہا جاتا ہے۔ میٹروپولیٹن، میگا سٹی وغیرہ کا تعلق شہر کی وسعت اور آبادی سے ہے۔ عروس البلاد کی تعلق شہر کی خوبصورتی سے ہے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عروس البلاد اور میٹروپولیٹن ہم معنی ہیں؟ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:55, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
- ٹھیک ہے طاہر بھائ ہم معنی نہیں ہیں۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ میں نے لغت میں میٹروپولیٹن کا مطلب عروس البلاد دیکھا تو اس سے لنک کر دیا۔ اس کے بعد آپ نے میری تصیح کی تو میں نے سارے لنک ہٹا کر ٹیکسٹ بدل دیا۔ اب بھی اگر کوئی مسئلہ تھا تو جو آپ یہاں تبادلہ خیال میں لکھ رہے ہیں اُس مضمون میں لکھ دیتے۔ کچھ ماہ پہلے میں نے ماہنامہ کمپیوٹنگ میگزین کے لیے ایک مضمون وکی پیڈیا کے عنوان سے لکھا۔ اس کو لکھے ہوئے اندازہ ہوا کہ اردو کا وکی پیڈیا باقی دکی پیڈیا پراجیکٹس سے کتنا پیچھے ہیں۔ اس کمی کو دیکھتے ہوئے میں یہاں آیا۔ اب میری کوشش ترامیم کرنے سے زیادہ نئے صفحات بنانے پر ہے۔ اس سے پہلے 78 صفحات جو میں نے بنائے تھے مگر پالیسی کا علم نہ ہونے کے باعث میں نے اُن کے حذف کرنے پر کوئی اعتراض نہ کیا۔ بلکہ تمام کے تمام دوبارہ سے وکی سورس پر اپ لوڈ کیے۔ یہاں بھی مجھے کوئی اعتراض ہے تو صرف اتنا کہ صفحہ ختم کرنے کی بجائے آپ اس میں ترامیم کر کے درست کر دیں کہ اردو وکی پر پہلے ہی صفحات کی کمی ہے۔اگر عروس البلد کسی دوسرے صفحے کے ربط میں نہیں تو ہو سکتا ہے کہ اگلے چار پانچ سال میں ربط میں آ ہی جائے۔بہرحال آپ اپنی پالیسی اور روٹین کے مطابق جو درست سمجھیں ٹھیک ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 06:23, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
- امین بھائی، آپ ناراض نہ ہوں۔ آپنے درست فرمایا کہ اردو ویکیپیڈیا کو ابھی بہت آگے جانا ہے۔ اور اگر دنیا میں اردو بولنے والوں کی تعداد اور اسی تقابل میں اردو ویکیپیڈیا کو دیکھا جائے تو یہ مایوس کن ہے۔ میں نے بھی جب یہ صورت حال دیکھ تو اردو ویکیپیڈیا کے لیے اپنی بساط کے مطابق کچھ سعی کی۔ اگر آپ جیسے لوگوں کا ساتھ رہا تو ہم ضرور اردو ویکیپیڈیا کو اسکا مقام دلانے کی کوشش کریں گے۔ یہاں بات اب درست اور غلط معلومات کی ہیں۔ اب اگر کوئی شخص عروس البلاد سے مضمون بنانا چاہتا ہے تو اسے میٹروپولیٹن کا ربط ملے گا۔ اب اس سے وہ یا تو یہ مضمون نہیں بنائے گا یا وہ یہ نتیجہ اخذ کرے گا کہ عروس البلاد، میٹروپولیٹن کو کہتے ہیں۔ اور اسکے غلط نتیجہ اخذ کرنے کے ہم ذمہ دار ہیں۔ ویسے بھی ویکیپیڈیا پر صفحہ ایک خاص حجم ایک بعد ہی شمار ہوتا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:46, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
- چلیں ٹھیک ہے، چھوڑیں۔ آگے بڑھتے ہیں، اتنی دیر میں ہم کئی مضامین اور لکھ لیں گے۔ ویسے صفحے کو ایک کاؤنٹ ہونے کے لے کیا حجم ہونا چاہیے؟ اس سلسلے میں دیگر کیا معیارات ہیں؟--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 08:07, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
- جیسا کہ مجھے یاد ہے یہ شاید 350kb ہے سانچوں کے علاوہ۔ اور ہاں اگر کوئی بہت زیادہ تعداد میں انتہائی مختصر صفحات بنا رہا ہے (یک سطری) تو وہ چیز تخریب کاری میں شمار کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ صفحہ میں زمرہ جات ہونا چاہیے اور اسکا ربط کسی اور صفحہ میں ہونا چاہیے۔ ورنہ اس پر یتیم اور نامکمل کے سانچے لگا دیے جاتے ہیں۔ یہ کام شعیب بھائی کا روبہ کرتا تھا مگر وہ مصروفیت کی وجہ سے فی الحال یہاں پر کم آ رہے ہیں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 08:24, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
- چلیں میں بھی کوشش کروں گا کہ زیادہ لکھوں،زیادہ کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ اردو میں بے شک تھوڑا لکھا ہو مگر انگریزی کا ربط ساتھ ہو

--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:52, 24 اکتوبر 2013 (م ع و)
صفحے کا سائز 30 سے 35 کے بی ہونا چاہے، اس سائز کے مضمون کو اچھا مضمون سمجھا جاتا ہے جسے صارف 40 منٹ میں پڑھ سکتا ہے۔(انگریزی وکی کے مطلابق) --امین اکبر (تبادلۂ خیال) 06:47, 26 اکتوبر 2013 (م ع و)
امام مہدی علیہ سلام
ترمیم﷽ اسلام علیکم طاہر صاھب
کچھ ہفتے پہلے میں نے ایک نیا صفحہ تحریر کیا تھا" امام مہدی علیہ سلام" کے نام سے۔ جس کو آپ نے حذف کر دیا، در اصل آپ نے جو وجہ بیان فرمائی ہے وہ صحیح نہیں ہے۔ محمدی مہدی ایک الگ صفحہ ہے جو ایک مخصوص طبقہ کے لوگوں کے مہدی کی شناخت کرواتا ہے، جب کہ جو مضمون " امام مہدی علیہ سلام" والے صفحے میں لکھا گیا تھا وہ بلکل الگ قسم کا مہدی ہے۔ جیسے ایک مسیحا وہ ہے جس کا یہودی انتظار فرما رہے ہیں ایک مسیحا وہ ہے جس پر عیسائی ایمان لا چکے ہیں، ان دونوں مسیح میں زمین آسمان کا فرق ہے، یہودی اگر اپنے مسیح کے بارہ میں کچھ لکھتے ہیں تو وہ عیسائیوں کے مسیح پر ھاوی کیسے ہو سکتا ہے، اسی طرح اگر مسلمانوں کے 72 فرقے ایک خونی مہدی پر مضمون لکھیں تو وہ احمدیوں کے امام مہدی علیہ سلام کی تشریع کیسے کر سکتا ہے جو محبت اور رحم کی تعلیم اپنے ساتھ لے کر آیا اور جنگوں کا سخت مخالف ہے، برائے مہربانی صبر اور انصاف سے کام لیں اور اس صفحے کو حذف نہ کریں بلکہ لوگوں پر چھوڑ دیں کہ وہ خود فیصلہ کریں کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ جب خدا اس امام مہدی اور اس کی جماعت کو ختم نہیں کر رہا تو آپ کیوں خدا بنے پھرتے ہیں؟
zaheerift@gmail.com
- امام مہدی کے صفحے میں ہی مختلف عقائد کی وضاحت کر دیں۔ اس طرح آپ کی بات بھی زیادہ لوگوں تک پہنچے کی۔ دوسروں کو بھی تجزیہ کرنے میں آسانی ہوگی۔
- ظاہری صاحب آپ اس صفحے مسیح پر احمدیت کے حوالے سے تمام نظریات ڈال دیں۔ یہی مناسب صفحہ ہے جو انگریزی ویکی کے ربط میں بھی ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 08:56, 26 اکتوبر 2013 (م ع و)--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:29, 26 اکتوبر 2013 (م ع و)
برائے منتخب مضمون
ترمیممیری طرف سے مضمون لیونہارڈ اویلر مکمل ہے۔ ذیشان صاحب ایک نظر دیکھ لیں۔ کوئی صاحب اگر املاء وغیرہ کی طرف سے اگر اطمینان کر لیں تو بہت مفید ہو گا۔ اگر مضمون کو منتخب کرنے پر کوئی اعتراض ہو تو مطلع فرمائیں۔ اگر کوئی صاحب رائے شماری برائے منتخبی کروانا چاہیں تو کروا لیں۔ بصورت دیگر مضمون کو چند روز میں "منتخب مضمون" کا درجہ دے دیا جائے گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 04:23, 27 اکتوبر 2013 (م ع و)
عمر شریف
ترمیمعمر شریف ہالی وڈ کا ایک فنکار ہے اور ایک پاکستانی مزاحیہ فنکار کا نام بھی عمر شریف ہے۔پاکستانی فنکار کا اردو صفحہ کس نام سے بنایا جائے۔ اس وقت اُن کے سارے لنک ہالی وڈ فنکار سے لگے ہوئے ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 08:59, 6 نومبر 2013 (م ع و)
نستعلیق کا استعمال
ترمیمطاہر بھائی، السلام علیکم! نیا سال مبارک ہو۔ میں آپ سے یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ اردو ویکی پیڈیا پہ نستعلیق کے استعمال میں کوئی قباحت تو نہیں؟ انگریزی ویکی پیڈیا پہ ایک گفت گو چل رہی ہے جس میں مجھے اس بات کا علم ہونا ضروری ہے۔ آپ کی بڑی نوازش ہو گی۔ سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 14:47, 7 نومبر 2013 (م ع و)
- وعلیکم السلام، وامق بھائی۔ آپکو بھی نیا نیا سال مبارک ہو۔ میں ذاتی طور پر نستعلیق کے حق میں ہوں۔ لیکن یہ فیصلہ مجموعی ہو گا۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:27, 8 نومبر 2013 (م ع و)
- اگر کوئی اعتراض نہیں تو ہم ایک متفقہ رائے دہی سے اردو ویکی پیڈیا پہ اردو کے لئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کی تنصیب کے لئے عالمگیری انتخابگر زبان (ULS) پہ درخواست دے سکتے ہیں۔ اور نفیس نسخ کی جگہ جمیل نستعلیق کو رائج کروا سکتے ہین۔ آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 10:47, 8 نومبر 2013 (م ع و)
- لیکن جمیل نستعلیق ایک لائسنسڈ فانٹ ہے۔ ہم سب نے تو زبردستی اپنے کمپیوٹر میں Vector.CSS کی مدد سے تنصیب کیا ہوا ہے۔ تاج نستعلیق میرا خیال ہے فری ہے۔میرا خیال یہ ہے کہ ہر نئے صارف کی Vector.CSS بائی ڈیفالٹ جمیل میں بنا دی جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:17, 8 نومبر 2013 (م ع و)
- تو کیا جمیل فانٹ ULS کا حصہ نہیں بن سکتا؟ اگر نہیں، تو پھر ہم ہر صارف کے لئے اسے انفرادی طور پر ڈھنگ پرچہ میں نصب کرنے کے بجائے اسے Common.css میں ڈال سکتے ہیں۔ اس سے جس کے بھی شمارندہ میں جمیل فانٹ نصب ہو گا، وہ اردو کو نستعلیق میں پڑھ سکے گا۔ ہم اپنے کامن میں ان سطروں کا اضافہ کر سکتے ہیں:۔
- لیکن جمیل نستعلیق ایک لائسنسڈ فانٹ ہے۔ ہم سب نے تو زبردستی اپنے کمپیوٹر میں Vector.CSS کی مدد سے تنصیب کیا ہوا ہے۔ تاج نستعلیق میرا خیال ہے فری ہے۔میرا خیال یہ ہے کہ ہر نئے صارف کی Vector.CSS بائی ڈیفالٹ جمیل میں بنا دی جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:17, 8 نومبر 2013 (م ع و)
- اگر کوئی اعتراض نہیں تو ہم ایک متفقہ رائے دہی سے اردو ویکی پیڈیا پہ اردو کے لئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کی تنصیب کے لئے عالمگیری انتخابگر زبان (ULS) پہ درخواست دے سکتے ہیں۔ اور نفیس نسخ کی جگہ جمیل نستعلیق کو رائج کروا سکتے ہین۔ آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 10:47, 8 نومبر 2013 (م ع و)
:lang(ur)
{
font-family: "Jameel Noori Nastaleeq", "Urdu Typesetting", "NafeesWeb", sans-serif;
}
اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 12:57, 8 نومبر 2013 (م ع و)
- دنیا میں بہت سے اشتغشالی نظام ہیں اور بہت سے متصفح جال۔ سب کا خیال رکھتے ہوئے سادہ نویسہ ہی بہتر ہیں۔ یو ایل ایس کے لیے نستعلیق نویسہ اگر آزاد بھی ہوتا تو اپنے حجم کی وجہ سے مناسب نہیں ہوتا۔ اردو ویکیپیدیا کے آغاز میں کئی نویسہ کی فہرست کامن سی ایس ایس میں گھسیڑنے کی کوشش کی گئی تھی جس سے بہت گند مچا تھا۔ اس لیے پھر یہ فیصلہ کیا گیا کہ کوئی نویسہ کامن میں نہ ڈالا جائے۔ صارفین اپنے ذاتی صفحہ پر جو ڈالنا چاہیں اس کا آسان طریقہ معاونت صفحوں پر تجویز کر دیا گیا ہے۔ ضمناً اردو وکی پر نویسہ کی تجویز پر انگریزی ویکی پر بحث کا کیا مقصد؟--Urdutext (تبادلۂ خیال) 15:04, 8 نومبر 2013 (م ع و)
- میرا خیال ہے کہ اسے کامن میں ہی شامل کر دینا چاہیے، میں خود کافی دنوں تک پریشان رہا تھا، مضمون بناتے ہوئے اس میں فونٹ کے ٹیگ ڈالے تھے پھر جا کر ایڈمن کو پتا چلا کہ میں فونٹ وجہ سے پریشان ہوں، پھر انہوں نے سی ایس ایس کا طریقہ بتایا۔ :میرے تبادلہ خیال پر وہ بات چیت ہو گی۔ اس وقت کوئی بھی صارف جو اس وقت انٹر نیٹ پر ذرا سا بھی اردو کا کام کرتا ہے اس کے شمارندے پر جمیل فونٹ نصب ہوتا ہے۔ اب ہم فیس بک ، ٹوئیٹر اوراردو وکی پیڈیا کے لیے ایسے براوزر ایکس ٹیشن بھی ہیں جن میں کسی بھی سائٹ کا کوئی بھی فونٹ جمیل یا کسی بھی فونٹ سے بدلا جا سکتا ہے۔ میں خود فیس بک کا تھیوما فونٹ جمیل سے بدلا ہوا ہے۔ اس لیے آج کے دور میں یہ مسئلہ نہیں کہ کسی کے پاس جمیل انسٹال نہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 15:37, 8 نومبر 2013 (م ع و)
اڈوبی نظامات
ترمیمایڈوبی سسٹم اور اس کی مصنوعات دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اردو وکی پر کمپنی کا صفحہ اڈوبی نظامات کے نام سے موجود ہے۔ کیا یہ اردو وکی کی پالیسی ہے کہ وہ کمپنیوں اور مصنوعات کے نام بھی اردو میں ترجمہ کرے؟ --امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:33, 9 نومبر 2013 (م ع و)
- امین بھائی۔ میں ذاتی طور پر تو کسی ادرے کے نام کا ترجمہ کرنے کے خلاف ہوں۔ اور اس پات پر میری کافی بحث بھی ہو چکی ہے۔ ہاں البتہ اگر کسی ادارے کا اردو مروجہ نام موجود ہے تو اسے استعمال کیا جانا چاہیے۔ مثلا عالمی بینک World Bank, اقوام متحدہ United Nations جامعہ پنجاب University of the Punjab وغیرہ۔ میرے خیال میں ایڈوبی سسٹمز ہی ہونا چاہیے۔ آپ چاہیں تو نام تبدیل کر دیں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:45, 9 نومبر 2013 (م ع و)
- جی بالکل، اصل میں، میں نے ایک میگزین کے لیے اس پر اور اس کی تمام مصنوعات پر مضمون لکھا تھا۔ اب جو مضمون اردو وکی پر ہے اس پر ماشاء اللہ محنت تو بہت کی ہے مضمون لکھنے والے نے ، مگر پڑھنے والے کے پلے کچھ نہیں پڑتا۔ ڈریم ویور کو ہر وہ بندہ جانتا ہے وہ اس کمپنی کا صفحہ دیکھنے آئے گا۔ مگر خواب گر، ہمیں صفحہ کے متوقع قاری کو ذہن میں رکھ کر مضمون لکھنا چاہیے۔، میں نے مضمون لکھا تو انگریزی وکی ہی دیکھا تھا ، اردو صفحے کو پڑھنے ہوئے، میری اردو تو ختم ہو گئی تھی۔ انشاء اللہ اگلے ہفتے ایڈوبی کی تمام مصنوعات کے صفحات بنانا شروع کروں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:54, 9 نومبر 2013 (م ع و)
- صحیح کہا آپ نے۔ اللہ آپ کے قلم میں اور طاقت دے۔ دراصل کچھ عرصہ قبل ایسی ہی باتوں کافی بحث اور تکرار بھی ہوئی۔ جس کے نتیجے کچھ ساتھی ویکیپیڈیا کو چھوڑ گئے۔ یہ میرے آنے سے بھی قبل کی بات ہے۔ میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ ویکیپیڈیا کی زبان عام فہم ہونی چاہیے۔ اور وہی زبان استعمال کی جانی چاہیے جو اس وقت دیگر اردو ذرائع ابلاغ استعمال کر رہے ہیں۔خود سے اصطلاحات کا ایسا ترجمہ کرنا مناسب نہیں جو کہ پڑھنے والے کے پلے ہی نہ پڑے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 14:05, 9 نومبر 2013 (م ع و)
- ارے وکی پیڈیا چھوڑ کر جانا نہیں چاہیے، کیونکہ یہ کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ اردو زبان کا ہے۔ دیوان عام میں ایک تجویز رکھی تھی مذاہب عالم کے فرقے کے صفحے کے لحاظ سے۔ ابھی ایک کتاب زیر مطالعہ ہے، اس لیے تھوڑی رہنمائی کریں تاکہ مختصر نوٹس تو میں ڈالتا رہوں صفحات میں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:23, 9 نومبر 2013 (م ع و)
- صحیح کہا آپ نے۔ اللہ آپ کے قلم میں اور طاقت دے۔ دراصل کچھ عرصہ قبل ایسی ہی باتوں کافی بحث اور تکرار بھی ہوئی۔ جس کے نتیجے کچھ ساتھی ویکیپیڈیا کو چھوڑ گئے۔ یہ میرے آنے سے بھی قبل کی بات ہے۔ میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ ویکیپیڈیا کی زبان عام فہم ہونی چاہیے۔ اور وہی زبان استعمال کی جانی چاہیے جو اس وقت دیگر اردو ذرائع ابلاغ استعمال کر رہے ہیں۔خود سے اصطلاحات کا ایسا ترجمہ کرنا مناسب نہیں جو کہ پڑھنے والے کے پلے ہی نہ پڑے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 14:05, 9 نومبر 2013 (م ع و)
- جی بالکل، اصل میں، میں نے ایک میگزین کے لیے اس پر اور اس کی تمام مصنوعات پر مضمون لکھا تھا۔ اب جو مضمون اردو وکی پر ہے اس پر ماشاء اللہ محنت تو بہت کی ہے مضمون لکھنے والے نے ، مگر پڑھنے والے کے پلے کچھ نہیں پڑتا۔ ڈریم ویور کو ہر وہ بندہ جانتا ہے وہ اس کمپنی کا صفحہ دیکھنے آئے گا۔ مگر خواب گر، ہمیں صفحہ کے متوقع قاری کو ذہن میں رکھ کر مضمون لکھنا چاہیے۔، میں نے مضمون لکھا تو انگریزی وکی ہی دیکھا تھا ، اردو صفحے کو پڑھنے ہوئے، میری اردو تو ختم ہو گئی تھی۔ انشاء اللہ اگلے ہفتے ایڈوبی کی تمام مصنوعات کے صفحات بنانا شروع کروں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:54, 9 نومبر 2013 (م ع و)
شکریہ
ترمیمذرہ نوازی کا بہت شکریہ۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
Shahab (تبادلۂ خیال) 19:57, 15 نومبر 2013 (م ع و)
- آپ اس سے کہِیں زیادہ کے حقدار ہیں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 08:04, 16 نومبر 2013 (م ع و)
صفحات کی شماریات
ترمیماسلام علیکم، مجھے جاننا ہے کہ میں کیسے معلوم کر سکتا ہوں کہ کون سے صفحات آج سب سے زیادہ دیکھے گئے، سب سے زیادہ صفحات کون سے دیکھے گئے۔ اس حوالے سے شماریات کیسے معلوم کی جا سکتی ہے؟ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:03, 19 نومبر 2013 (م ع و)
- وعلیکم السلام، شعیب بھائی روبہ سے یہ روداد بناتے تھے۔ اور عرفان ارشد بھائی نے ویکیپیڈیا صفحات بلحاظ تعداد ناظرین یہ بھی بتایا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 14:13, 19 نومبر 2013 (م ع و)
- بہترین کام کر دیا عرفان بھائی نے۔ میں بک مارک کی طرز میں کسی جگہ نوٹس یا صفحات محفوظ کرنا چاہتا ہوں ریختانہ کے علاوہ، کیسے ہو سکتا ہے؟ آپ بھی غالباً فہارست اسی طرح محفوظ رکھتے ہیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:41, 19 نومبر 2013 (م ع و)
- امین بھائی۔ صارف:امین اکبر پر دیکھیے صارف:امین اکبر/صفحات۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں کر لیجیے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:20, 20 نومبر 2013 (م ع و)
سانچہ کا مسئلہ
ترمیمالسلام علیکم طاہر بھائی، میں کچھ دیر کے لیے آن لائن ہوں۔ آپ بتائیے کونسا مسئلہ ہے سانچہ کا؟ سکرین شاٹ مل جائے تو مزید آسانی ہوجائے گی۔ —خادم— 07:29, 27 نومبر 2013 (م ع و)
- وعلیکم اسلام۔ سانچے کا مسئلہ یہ ہے کہ ایک دفعہ نظر آتا ہے اس کے بعد صفحہ دوسری دفعہ دیکھا جائے تو سانچہ ایک لائن کا ہوتا ہے یعنی collapse جب دکھائیں پر طق کیا جائے تو صفحہ تازہ ہو جاتا ہے سانچہ expand نہیں ہوتا۔ سانچے کو دیکھنے کے لیے مطالعے پر طق کرنا پڑتا ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 09:34, 27 نومبر 2013 (م ع و)
- جی صحیح کہا۔ محمد شعیب سے بھی اس کو دیکھنے کے لیے کہا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 09:39, 27 نومبر 2013 (م ع و)
یاد کرنے کا شکریہ
ترمیمجناب طاہر بھائی، ناچیز کو یاد کرنے کے لئے شکریہ۔ اصل میں کچھ معاشی مسائل کو وجہ سے مشکلات میں تھا۔ گھر میں نیٹ نہیں تھا اور ملازمت تھی نہیں۔ اب ملازمت تو مل گئی ہے لیکن ایسی کمپنی میں جہاں نیٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ لیکن اب نئی ملازمت ملی ہے اور اور دو چار دنوں میں امید ہے نیٹ کی سہولت بھی مل جائے گی۔ پھر رابطہ رہے گا، انشاء اللہ۔۔جزاک اللہ، خوش رہیں۔--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 07:23, 30 نومبر 2013 (م ع و)
ویکیپیڈیا حکمت عملی
ترمیمامین اکبر کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:37, 21 دسمبر 2013 (م ع و)
شکریہ
ترمیمزرہ نوازی کا بہت بہت شکریہ. Adnanrail (تبادلۂ خیال) 17:44, 22 دسمبر 2013 (م ع و)
سانچہ اسٹیشن
ترمیماسلام علیکم طاہر بھائی میں اس صفحے کی طرح ریلوے اسٹیشن کے لیے سانچہ بنانا چاہ رہا تھا۔ مگر سانچے میں کچھ پنگا ہو گیا۔ اگر کچھ کر سکیں تو اسے دیکھ لیجیے گا۔ ورنہ اس طرح کا کوئی سانچہ بنائیں جو ہم ریلوے اسٹیشن کے مضامین میں لگائیں۔ پاکستان میں تقریباً 1200 ریلوے اسٹیشن ہیں۔ اس سلسلے میں عدنان صاحب سے مشاورت کر کے ایک سانچہ بنانا ضروری ہے۔تعطیلات سے فارغ ہو کر یہ کام تو کیجیے گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 19:38, 22 دسمبر 2013 (م ع و)
- امین بھائی دیکھیے: سانچہ:خانہ معلومات اسٹیشن ؛ لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن - --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:35, 23 دسمبر 2013 (م ع و)
- طاہر بھائی بہت بہترین کام ہو گیا ہے یہ تو۔ ایک چیز اور شامل کرنا چاہتا ہوں وہ اس سانچے میں یا نیچے شامل کی جائے کہ اس اسٹیشن سے اگلے اسٹیشن اور پچھلے اسٹیشن بھی آ جائیں۔ جیسے شیرشاہ جنکشن ملتان سے ایک اگلا اسٹیشن کراچی کی طرف غالباًٍ شجاع آباد ہے اور مظفر گڑھ کی طر چناب ویسٹ بنک، پچھلا اسٹیشن مظفرآباد، ملتان، اب پچھلے اسٹیشن میں ایک ربط ہو گا اور آگے دو۔ مختلف جنکشن کے بعد یہ تعداد کم یا زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔ اس کا الگ سے سانچہ بنایا جائے یا Table بنائی جائے۔ ایک مخصوص فارمیٹ تیار کر لیتے ہیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:06, 23 دسمبر 2013 (م ع و)
- امین بھائی، دیکھیے تجرباتی طور پر لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 14:38, 23 دسمبر 2013 (م ع و)
- جی طاہر بھائی بالکل ٹھیک ہے ، ہم یہاں دو دو اسٹیشن بھی ڈال سکتے ہیں۔
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن خانیوال ملتان کی طرف |
Tahir mq/وثائق/۲۰۱۳-چوتھی سہ ماہی | اگلا اسٹیشن راولپنڈی |
یہ سال کس لیے ہوتا ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 15:00, 23 دسمبر 2013 (م ع و)
- PAGENAME کے استعمال سے موجودہ اسٹیشن کا نام نہیں ڈالنا پڑے گا۔ تمام اسٹیشنوں کے نام یہاں موجود ہیں۔ لیکن یہ پتہ نہیں کہ کس اسٹیشن کے بعد کون سا اسٹیشن آئے گا؟ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:16, 24 دسمبر 2013 (م ع و)
- طاہر بھائی اس صفحے پرمیں نے تمام فہرست پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ سے ہی کاپی کی ہے۔ سانچہ: اسٹیشن کے نیچے ہی اگلے اور پچھلے استیشن کا سانچہ ڈال دیں گے۔ جن کا معلوم ہو گا وہ ہم ڈال دیں گے، جو نہیں معلوم ہو گا، اس میں بھی سانچہ یا صفحہ بنا لیں گے کہ معلوم نہیں، جن اصحاب کو معلوم ہو یہاں نام ڈال دیں۔ انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ کام ہوتا رہے گا۔ ابھی تو ہم بالکل ابتدائی مراحل میں ہے۔ اگلے لوگوں کے لیے کام آسان کرنا ہے۔ مکمل انشاء اللہ خود بخود ہوتا جائے گا۔کچھ دنوں میں کوشش کروں گا کہ میں مظفر گڑھ، ملتان اسٹیشن پر فون کر کے اس علاقے کی معلومات اپ ڈیٹ کر دوں۔باقی بھی ہوتی رہے گی۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:27, 24 دسمبر 2013 (م ع و)
- جی بہتر۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:39, 24 دسمبر 2013 (م ع و)
- طاہر بھائی کیا یہ سانچہ اسٹیشن کےنیچےمناسب نہیں؟یعنی سامنے ہی بائیں طرف، یا اس سانچہ اسٹیشن کا حصہ نہیں بن سکتا؟ 11:49, 24 دسمبر 2013 (م ع و)
اس سانچے میں خود بھی ایسا کیا جا سکتا ہے مگر کچھ جیزیں جو کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر ہیں یہاں اسکی طرح سے کام نہیں کرتیں۔ میں نے اس کے لیے کوشش کی تھی۔ اس نئے سانچے کو سانچہ:خانہ معلومات اسٹیشن میں ڈال کر دیکھا جا سکتا ہے۔ میں دیکھتا ہوں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:57, 24 دسمبر 2013 (م ع و)
- یہ سانچہ:انجیل سے بنایاہے، یہ فلوٹ بائیں طرف ہی ہوتا ہے۔ اس میں تھوڑا پنگا کریں کہ یہ انفو باکس کے نیچے ہی آ جائے۔
پاکستان ریلویز | |||
---|---|---|---|
|
امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:56, 24 دسمبر 2013 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیمخصوصی اعزاز | |
لگتا ہے جناب آپ ساری دنیا کا چکر لگا چکے ہیں۔ممالک اور سلطنتون پر آپ کی محنت قابلِ تعریف ہے۔ناچیز سے قبول فرمائیںَ عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 16:22, 25 دسمبر 2013 (م ع و) |
وکی امن؟؟؟
ترمیمگزشتہ کئی روز سے دیکھ رہا ہوں کے امین اکبر صاحب اور اردو ٹیکسٹ صاحب کے درمیان ایک تنازعہ چل رہا ہے۔اصل وجہ میرے خیال میں تثم سکہ ہے۔دونوں اس کے عنوان پر متفق نھیں ہو رہے۔کل امیں اکبر صاحب نے اردو ٹیکسٹ کی ترمیم کا استرجع کیا اور آج اردو ٹیکسٹ صاحب نے ان کی ترمیم کا استرجع کردیا۔آج امیں اکبر صاحب نے مضمون کا نام بدل دیا اور مجھے لگتا ہے کے اردو ٹیکسٹ صاحب کل اس کا استرجع کر دیں گے۔کچھ الجھن سی پیدا ہو گئی ہے۔آپ دونوں میں موجود اختلاف کو کم کرنے کی کوشش کریں۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 18:34, 26 دسمبر 2013 (م ع و)
عثمان بھائی کیا آپ کو لگتا ہے کہ میری کوئی بات غلظ ہے? اگر ہے تو تبادلہ خیال پر بتا دیں میں رجوع کر لوں گا۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 20:15, 26 دسمبر 2013 (م ع و)
نھیں نھیں جناب۔بھلا میں 2 دن کا صارف آپ کے درمیان فیصلہ کرنے والا کون ہوتا ہے۔میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ وکیپیڈیا پر سارا کام پیار،محبت اور خلوص سے ہو جائے۔ورنہ میری کیا مجال؟اسی لیے میں نے طاہر بھائی سے درخواست کی۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 07:37, 27 دسمبر 2013 (م ع و)