تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-پہلی سہ ماہی
قرآن اور جدید سائنس
ترمیماعزاز دینے کا شکریہ۔عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:57, 6 جنوری 2015 (م ع و)
دیگر مذاہب میں ذکر محمد
ترمیمطاہر محمود بھائی، میں نے سانچے میں ضروری ترامیم کر دئے ہے۔ آپ کی نظر ثانی کی ضرورت ہے۔عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:33, 9 جنوری 2015 (م ع و)
ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100000 ترامیم | ||
ایک لاکھ ترامیم کرنے پر خصوصی اعزاز۔آپ پہلے اردو ویکیپیڈین ہیں، جس نے ایک لاکھ ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کیا ہے، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور قابل رشک بات ہے!
|
آپ اسے بھی اپنے صارف صفحہ کی زینت بنا سکتے ہیں۔
یہ صارف 100000 ترامیم کا خصوصی اعزاز رکھتا ہے۔ |
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:00, 12 جنوری 2015 (م ع و)
- عزت افرائی کا بہت شکریہ عبید رضا بھائی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:08, 12 جنوری 2015 (م ع و)
مبارک باد
ترمیم
ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر آپکو مبارک باد پیش کرتا ہوں-- محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:10, 12 جنوری 2015 (م ع و) |
- بہت شکریہ محمد مجیب بھائی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:28, 12 جنوری 2015 (م ع و)
15 january
سلام طاہر بھائی اس صفحے پر آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے۔
کھوار زبان
ترمیمطاہر بھائی! ایک ہی زبان پہ اس وقت تین مضامین ہیں (کھوار زبان،کھووار ،چترالی زبان)۔میرے خیال سے آپ ان کو کھوار زبان میں ضم کردیجئے تاکہ لوگ میں کنفیوژن نہ ہو۔--
♥ خیرخواہ عثمان♥ 19:31, 21 جنوری 2015 (م ع و)--Tafseer (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:01, 31 جنوری 2015 (م ع و)
مندرجہ ذیل عنوانات کے لیے آپ کی صلاح درکار ہے۔
انگریزی نام | طاہر محمود | محمد شعیب صاحب | امین اکبر صاحب | عبید رضا صاحب | احمد نثار | تفسیر احمد | سرنامے کا متن |
---|---|---|---|---|---|---|---|
Ecozone | منطقہ ماحولیات | مثال | ماحولیاتی خطہ | مثال | منطقہ ماحولیات | ماحولیاتی خطہ | مثال |
Palearctic ecozone | زردقطب شمالی منطقہ ماحولیات | مثال | مثال | مثال | زردقطب شمالی منطقہ ماحولیات | قدیم شمالی ماحولیاتی خطہ | مثال |
Nearctic ecozone | نوقطب شمالی منطقہ ماحولیات | مثال | نوشمالی ماحولیاتی خطہ | مثال | نوقطب شمالی منطقہ ماحولیات | نو شمالی ماحولیاتی خطہ | مثال |
Afrotropic ecozone | افریقہ حارہ منطقہ ماحولیات | مثال | افریقی حارہ ماحولیاتی خطہ | مثال | افریقہ حارہ منطقہ ماحولیات | افریقی حارہ ماحولیاتی خطہ | مثال |
Neotropic ecozone | نو حارہ منطقہ ماحولیات | مثال | نو حارہ ماحولیاتی خطہ | مثال | نو حارہ منطقہ ماحولیات | نو حارہ ماحولیاتی خطہ | مثال |
Australasian ecozone | آسٹرلایشیائی منطقہ ماحولیات | مثال | آسٹریلیشیائی ماحولیاتی خطہ | مثال | آسٹرلایشیائی منطقہ ماحولیات | آسٹریلیشیائی ماحولیاتی خطہ | مثال |
Indomalaya ecozone | ہندملایا منطقہ ماحولیات | مثال | ہند ملایا ماحولیاتی خطہ | مثال | ہندملایا منطقہ ماحولیات | ہند ملایا ماحولیاتی خطہ | مثال |
Oceania ecozone | اوقیانوسیہ منطقہ ماحولیات | مثال | اوقیانوسیہ ماحولیاتی خطہ | مثال | اوقیانوسیہ منطقہ ماحولیات | اوقیانوسیہ ماحولیاتی خطہ | مثال |
Antarctic ecozone | قطب جنوبی منطقہ ماحولیات | مثال | جنوبی ماحولیاتی خطہ | مثال | قطب جنوبی منطقہ ماحولیات | جنوبی ماحولیاتی خطہ | مثال |
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:59, 31 جنوری 2015 (م ع و)
- --احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:06, 31 جنوری 2015 (م ع و)
امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:58, 1 فروری 2015 (م ع و)
شکارپور خودکش دھماکہ 2015
ترمیمشکارپور خودکش دھماکہ 2015 اس مضموب میں آپکی شراکتوں کی ضرورت ہے. -- محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:59, 31 جنوری 2015 (م ع و)
فیس بک پر پیغام
ترمیمکچھ مسائل ہیں، جن کی تصاویر آپ کو میں نے فیس بک پر (آسانی کی خاطر) بھیجیں ہیں، ساتھ میں تفصیل بھی لکھنے کی کوشش کی ہے، ذرا وقت نکال کر ان کو ضرور ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:58, 7 فروری 2015 (م ع و)
- جی عبید بھائی --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:14, 7 فروری 2015 (م ع و)
- ابھی بعض متعلقہ ماڈیولز میں کچھ ترامیم کے بعد صفحہ بھارت کھولا تو نیچے موجود تمام ناو باکسز سمٹے ہوئے نظر آئے، آپ احباب بھی تجربہ کرکے دیکھیں۔ نیز دیگر پیش آمدہ مسائل اگر یہیں بتادیں تو انہیں حل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے، کیونکہ فیس بک پر دیے گئے سکرین شاٹس کسی صورت میرے پاس نہیں کھل رہے۔ اگر سکرین شاٹ ضروری سمجھیں تو یہیں ویکی پر عارضی اپلوڈ کردیں، جنہیں کام ختم ہوتے ہی حذف کیا جاسکے گا۔ --
:)
—خادم— 11:59, 7 فروری 2015 (م ع و)- یہ معاملہ کچھ اور ہے، لاگ آؤٹ ہوتا ہوں تو سب کچھ سمٹا ہوا نظر آتا ہے، جیسے ہی لاگ ان ہوتا ہوں تو وہی مسئلہ ہوتا ہے، کیا آپ لوگوں کے پاس یہ مسئلہ آ بھی رہا ہے یا صرف میرے پاس ہے؟ مجھے لگتا ہے کچھ اور ہی مسئلہ ہے۔
- ابھی بعض متعلقہ ماڈیولز میں کچھ ترامیم کے بعد صفحہ بھارت کھولا تو نیچے موجود تمام ناو باکسز سمٹے ہوئے نظر آئے، آپ احباب بھی تجربہ کرکے دیکھیں۔ نیز دیگر پیش آمدہ مسائل اگر یہیں بتادیں تو انہیں حل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے، کیونکہ فیس بک پر دیے گئے سکرین شاٹس کسی صورت میرے پاس نہیں کھل رہے۔ اگر سکرین شاٹ ضروری سمجھیں تو یہیں ویکی پر عارضی اپلوڈ کردیں، جنہیں کام ختم ہوتے ہی حذف کیا جاسکے گا۔ --
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:36, 7 فروری 2015 (م ع و)
- ترکی کے شہر اور بھارت میں تو سمٹے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ لاگ ان ہو کر۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:52, 7 فروری 2015 (م ع و)
محمد مجیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
صفحہ اول کا مضمون
ترمیممیں وقت نہیں پا رہا، کرکٹ عالمی کپ کا کرکٹ عالمی کپ 1992 کو بہتر کر دیں ، تا کہ صفحہ اول پر لا سکیں، میں باب کرکٹ اور باب کرکٹ عالمی کپ، پر کام کر رہا ہوں، صفحہ اول پر تاریخ گم شدہ کو ختم کر کے بہتر مضامین کو جگہ دی جانی چائیے، ابھی کرکٹ کے کئے صفحات کو بہتر کر رہا ہوں، وہاں پر ہم ہفتہ وار بہتر مضامین پیش کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:36, 15 فروری 2015 (م ع و)
- جی میں دیکھتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:38, 15 فروری 2015 (م ع و)
باب نام فضا
ترمیمطاھر بھائی (باب) کے نام فضا کی لنک آپکو پتا ہے اگر ہے تو بتاؤ --محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
میں سمجھا نہیں آپ کیا چاہتے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:16, 20 فروری 2015 (م ع و)
- باب جسے انگریزی میں (Portal) کہتے ہیں اسکا اردو ویکی پر نام فضا پہلے سے تخلیق ہے نہ تو اسکا لنک چاہیے.--محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:43, 20 فروری 2015 (م ع و)
- کیا ہوا طاھر بھائی کیا اب بھی نہیں سمجھے ہو..--محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:24, 20 فروری 2015 (م ع و)
- اس فضا کا نام باب ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:32, 20 فروری 2015 (م ع و)
- باب:پاکستان --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:33, 20 فروری 2015 (م ع و)
- کوئی بات نہیں لگتا ہے آپ نہیں سمجھے ٹہیک ہے بھائی آپکا شکریہ.--محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:46, 21 فروری 2015 (م ع و)
- باب:پاکستان --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:33, 20 فروری 2015 (م ع و)
- اس فضا کا نام باب ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:32, 20 فروری 2015 (م ع و)
شکریہ برائے غازی اور لڑاکا طیارہ ترمیم اور اضافہ تصاویر
ترمیمجناب غازی،خیبر پختونخواہ اور لڑاکا طیارہ تحریر میں ترمیم اور تصاویر کا اضافہ کرنے پر بہت شکریہ۔ کسی مضمون میں تصویر شامل کرنے اور اضافی “ٹیکس باکس “ شامل کرنے کا طریقہ کار کا لنک دے دیں تا کہ مضامین بہتر انداز میں لکھ سکوں۔
- شان علی صاحب یہ چیزیں بہت آسان ہیں۔ انفو باکس یا خانہ معلومات آپ آسانی سے انگریزی متبادل صفحہ سے کاپی کر سکتے ہیں۔ بعد میں ایسے سانچے آپ خود بھی بنا سکیں گے۔ تصویر جو آپ شامل کرنا چاہتے ہیں اگر وہ ویکیمیڈیا کامز پر موجود ہے تو اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ یا یہاں آپ نئی تصویر بھی اپلوڈ کر سکتے۔ یہ خیال رہے تصویر آپکی ملکیت ہو انٹرنیٹ سے حاصل کردہ نہ ہو۔
تصویر شامل کرنے کے لیے ایڈیٹر میں اوپر تصویر کے فریم کے آئکون پر کلک کریں۔ اور مطلوبہ تصویر کا نام داخل کریں۔
اور اپنے پیغام کے آخر میں اپنے دستخط کریں جس کے لیے ایڈیٹر میں پنسل کے نشان پر کلک کریں۔ یا یہ رمز داخل کریں۔ --~~~~ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:54, 20 فروری 2015 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے محنت وجانفشانی | |
پچھلے کہیں سالوں سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے ،ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے اور انتظامی امور کو اچھی طرح سرانجام دینے پر آپ کے مشکور ہیں۔ ✿خیرخواہ عثمان✿ 23:51, 3 مارچ 2015 (م ع و) |
- شکریہ عثمان بھائی۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:12, 4 مارچ 2015 (م ع و)
گوا تے مالا
ترمیملاطینی ملک “گواتیمالا/گوا تے مالا“ کا نام بہ طور “گوئیٹےمالا“ لکھا گیا ہے جو کے قطعاً غلط ہے-اگربجا طور سے لکھا جا ئےتوlink ٹوٹ جاتاہے- اس کے علاوہ سرخی کیسے بدلی جاتی ہے،--Abikan (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:29, 16 مارچ 2015 (م ع و)آپ کی مدد درکار ہے- شکریہ-
آپ کی بات درست ہے۔ آپ اسکا نام تبدیل کر سکتے ہیں۔
تبدیلی عنوان
ترمیمکسی مضمون کا نام تبدیل کرنے کے لیےصفحہ کے اوپر جہاں مزید اور تیر نیچے کا نشان ہے کلک کریں، اور منتقل کریں منتخب کریں۔ یہاں آپکو تین خانے نظر آئیں گے۔ پہلا خانہ نام فضا کا ہے اسے مت چھیڑیں۔ دوسرے خانے میں وہ نام ہے جسے آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ مثلا گوئٹے مالا۔ اسے آپ نئے نام سے تبدیل کر دیں گوا تے مالا۔ وجہ میں نام تبدیل کرنے کی وجہ لکھ دیں۔ پیچھے رجوع مکرر بنائیں پہلے سے نشان زدہ ہے اسے ایسے ہی رہنے دیں۔ اور پھر نیچے منتقل بٹن پر کلک کریں۔ یوں یہ مضمون نئے نام پر منتقل ہو جائے گا۔ اسکا بین الویکی ربط بھی کچھ دیر بعد خودکار طریقے سے منتقل ہو جاتا ہے۔ ایسا نا ہونے کی صورت میں اس طریقے سے بین الویکی ربط قائم کر دیں۔ معاونت:بین اللسانی روابط
یہاں ایک بات کا خیال رہے کہ کچھ نام اردو زبان میں مروج ہیں، اور اردو ادب میں استعمال ہو رہے ہیں۔ ایسے مضامین کے عنوانات تبدیل نہ کریں اس کے لیے آپ صحیح تلفظ سے رجوع مکرر بنا سکتے ہیں۔
رجوع مکرر
ترمیمآپ اگر کسی مضمون کا صحیح تلفظ بتانا چاہیے ہیں تو آپ اس مضمون میں اسکے موجودہ نام کے بعد یہ اضافہ کر سکتے ہیں۔ صحیح تلفظ (نیا نام) آپ دیکھیں گے کہ نیا نام سرخ ربط میں ہے یعنی اسکا کوئی ربط نہیں۔ آپ اس پر کلک کریں (نیا نام) تو ایک نیا صفحہ کھل جائے گا۔ رجوع مکرر بنانے کے لیے آپ اور پیشرفتہ پر کلک کریں اگر اضافی مینیو بند ہو تو۔ یہاں آپ کی سمت تبدیل کریں جو کہ ایک خم دار تیر کی طرح نظر آ رہا ہے۔ #رجوع_مکرر [[ہدف صفحہ کا نام]] ہدف صفحہ کا نام کی جگہ اسکے اصل صفحہ کا نام لکھ دیں۔ یوں آپ اسکا رجوع مکرر بنا سکتے ہیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:21, 17 مارچ 2015 (م ع و)
باز گفتگو
ترمیمMinhajian کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔