(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید عبدالرحمن مہدی 111

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 215,822 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں

محترم عبدالرحمن مہدی 111! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔



-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 03:15, 18 دسمبر 2014 (م ع و)

قرآن اور جدید سائنس

ترمیم

عبدالرحمن مہدی السلام علیکم، ماشااللہ قرآن پر بہت اعلی کام ہو رہا ہے۔ ایک نیا سانچہ سانچہ:قرآن اور جدید سائنس بنایا ہے۔ آپ اس کو دیکھ لیں اور مناسب ترامیم کر لیں۔ فی الحال دو بنیادی گروہ طبیعیات اور حیاتیات موجود ہیں، اور ایک نیا اضافہ بھی ہے تا کہ آپ آسانی سے نیا گروہ بنا سکیں۔ زیادہ تر مضامین ابھی طبیعیات میں ہیں، آپ انہیں مناسب گروہ میں منتقل کر دیں۔ یا اگر کوئی مشکل ہو تو مجھے بتا دیں۔ سانچے کے مکمل ہونے پر ہم اسے ہر مضمون میں شامل کر دیں گے تا کہ ایک مضمون سے دیگر متعلقہ مضامین تک رسائی آسان ہو جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:31, 6 جنوری 2015 (م ع و)

عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:49, 6 جنوری 2015 (م ع و)

آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ میں نے اس میں ضروری ترامیم کر دیں ہیں۔ آپ کی نظر ثانی کی ضرورت ہیں۔
سانچہ تمام متعلقہ مضامین میں شامل کر دیا گیا ہے۔ آپ اپنے پیغام کے بعد دستخط کر سکتے ہیں، جس کے لیے آپ ایڈیٹر کے اوپر پینسل کے نشان پر کلک کریں یا عبارت کے آخر میں --~~~~ کا اضافہ کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 6 جنوری 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  ستارہ اسلام
قرآن اور جدید سائنس کے مضامین تحریر کرنے پر آپکو یہ ستارہ اسلام پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 6 جنوری 2015 (م ع و)

ذرا یہ بھی دیکھئے

ترمیم

صارف:عبدالرحمن مہدی 111 صاحب، آپ ان مضامین کو بھی ذرا دیکھیں، زرتشت، زرتشتیت، آپ کی دلچسپی کے عنوان ہیں۔ ہاں آپ پارسی مذہب کے متعلق جو بھی لکھنا چاہتے ہیں زرتشتیت میں لکھ سکتے ہیں۔ پارسی مذہب مضمون کو رجوع مکرر زرتشتیت کو بھی کر سکتے ہیں۔ ویسے، مذاہب میں آپ کی دلچسپی قابل تحسین ہے، اور ماشاء اللہ اچھا لکھتے ہیں۔ مبروک۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 7 جنوری 2015 (م ع و)

آپ کی نظر ثانی کی ضرورت

ترمیم

صارف:అహ్మద్ నిసార్ آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ جہاں تک زرتشت اور پارسی مت کا تعلق ہے، تو میرے مطابق یہ الگ الگ مضامین ہونی چاہیے۔ جس طرح حضرت محمّد صلی اللھ علیھ وآلہ وسلّم اور اسلام دو الگ الگ مضامین ہیں اسی طرح زرتشت اور پارسی مت بھی دو علیحدہ علیحدہ مضامین ہونی چاہیے۔ عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 7 جنوری 2015 (م ع و)

رحمن صاحب آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ زرتشت اور پارسی مت الگ الگ مضامین ہونی چاہئیں۔ لیکن، زرتشتیت اور پارسی مت ایک جیسے لگ رہے ہیں، ذرا غور فرمائیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:43, 7 جنوری 2015 (م ع و)

دیگر مذاہب میں ذکر محمد

ترمیم

عبدالرحمن مہدی بھائی، نیا سانچہ سانچہ:دیگر مذاہب میں ذکر محمد بنا دیا ہے۔ آپ دیکھ لیں اور اگر ضرورت ہو تو منابس تبدیلی کر دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:24, 7 جنوری 2015 (م ع و)
طاہر محمود بھائی، میں نے سانچے میں ضروری ترامیم کر دئے ہے۔ آپ کی نظر ثانی کی ضرورت ہے۔عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:31, 9 جنوری 2015 (م ع و)

ھ اور ہ کا مسئلہ

ترمیم

محترم! خوشی کی بات ہے کہ آپ مستقل مزاجی کے ساتھ لکھ رئے ہیں، آپ لکھتے ہوئے ھ اور ہ میں شاید اپنے کلیدی تختے (کی بورڈ) کی وجہ سے ان میں فرق نہیں کر پا رئے، ہوئے کو ھوئے نا لکھیں، اسی طرح آپ عربی طرز پر کئی حروف کے آخر پر، ہ کو عربی ہ لکھتے ہیں جس سے کہ اس طرح که نظر آرہا ہے۔ اسی طرح آپ درود پورا لکھنے کے لیے یہ سانچہ {{درود}} محمد کے بعد ڈال دیا کریں تو اس طرح محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اس طرح ایک تو یکسانیت پیدا ہو گی، دوسرا درود کے املا میں غلطی کی گنجائش ختم ہو جائے گی۔ باقی آپ بعض عبارات کو بلا وجہ ترچھا لکھ جاتے ہیں اس سے بچیں۔ ذاکر نائيک کے ساتھ ساتھ دیدات، رحمت اللہ کیرانوی، دیدار علی شاہ اور دیگر افراد کی اسی موضوع پر تحریروں سے بھی مواد لیں اور حوالہ دینے کی کوشش کریں۔ انداز بیاں میں یہ بات یاد رکھیں کہ ان پیشگیوں کا یہ مطلب مسلمان اور اکا دکا غیر مسلم لیتے ہیں، تبلیغی انداز و رویہ اور معلومات کو حق و باطل قرار دینے سے بچیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:32, 10 جنوری 2015 (م ع و)
عبید رضا بھائی : آپ کے مشورو کا شکریہ۔ میں ان سب اغلاط اور اصولوں کا لحاظ رکھنے کی کوشش کروں گا۔ عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:17, 11 جنوری 2015 (م ع و)

 
سلام عبدالرحمن مہدی 111!
Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

السلام علیکم! اس صفحے پر آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے۔

آپ کی رائے درکا ہے!

ترمیم

محترم عبدالرحمن مہدی 111 ! مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:36, 22 اپریل 2015 (م ع و)

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات

ترمیم

محترم عبدالرحمن صاحب اسلام علیکم!

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔

میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔

  • آپ رائے دہی کے اہل ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
  • اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
  • رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • رائے دہی کے لئے یہاں پر جائیں رائے دہی۔

اگر آپ مجھ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو ضرور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ -- احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:01, 13 مئی 2015 (م ع و)

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

ترمیم
 مکرمی!   مہدی صا حب  ! آداب!       تسلیمات!!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں  ! ابھی !!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:56, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:49, 20 اگست 2017 (م ع و)