USaamo
خوش آمدید!
(?_?)
جناب USaamo کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:51، 1 اگست 2018ء (م ع و)
شہریت ترمیمی قانون 2019ء کے انگریزی ورژن کے تبادلہ خیال پر ایک قطعے کی شمولیت پر گفتگو میں اظہار خیال کی دعوت
ترمیمآداب!
اس قطعے کو ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں راقم الحروف نے اس قانون کو لے کر تعلیمی، سیاسی، صحافی حلقوں، نیز بین الاقوامی حلقوں میں مروجہ رائے کو احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ سے قانون کی منظوری کے ایک سال کے اندر ہی بھارت کو مذہبی ریاست میں تبدیل کرنے کے لیے احتجاج کے شروع ہونے کو بھی احاطہ کر چکا ہوں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس قطعے کو شامل کرنے پر اپنی قیمتی رائے دیں، اس کے علاوہ مجوزہ متن کا بھی حوالہ جاتی سانچوں کا بھی بغور جائزہ لیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:18، 9 نومبر 2020ء (م ع و)