Unjal
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:39، 27 اپریل 2018ء (م ع و)
ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
ترمیمProject Tiger 2.0
ترمیمSorry for writing this message in English - feel free to help us translating it
Hello,
We are glad to inform you that Project Tiger 2.0/GLOW is going to start very soon. You know about Project Tiger first iteration where we saw exciting and encouraging participation from different Indian Wikimedia communities. To know about Project Tiger 1.0 please see this page
Like project Tiger 1.0, This iteration will have 2 components
- Infrastructure support - Supporting Wikimedians from India with internet support for 6 months and providing Chromebooks. Application is open from 25th August 2019 to 14 September 2019. To know more please visit
- Article writing contest - A 3-month article writing contest will be conducted for Indian Wikimedians communities. Following community feedback, we noted some community members wanted the process of article list generation to be improved. In this iteration, there will be at least two lists of articles
- Google-generated list,
- Community suggested list. Google generated list will be given to the community members before finalising the final list. On the other hand, the community may create a list by discussing among the community over Village pump, Mailing list and similar discussion channels.
Thanks for your attention,
Ananth (CIS-A2K) (talk)
Sent by MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:41، 21 اگست 2019ء (م ع و)
برقی میل کا جواب
ترمیمالسلام علیکم! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ ے پوچھا ہے کہ میں نے آپ کے تخلیق کردہ صفحہ کچھی زبان کا تعارف سے مواد کیوں حذف کیا ہے؟ اس کا جواب عرض ہے کہ ویکیپیڈیا کی پالیسی ہے کہ اگر ایک چیز کے بارے میں کوئی صفحہ پہلے سے موجود ہے تو اس کے بارے میں کسی معروضی عنوان سے کوئی نیا صفحہ نہیں بنایا جائے گا بلکہ اصل صفحہ پر ہی مزید معلومات کا اندراج/اضافہ کیا جائے گا۔۔۔۔ اس لئے میں نے آپ کا مواد کچھی زبان کے صفحہ پر منتقل کردیا۔
امید ہے کہ آپ کے خدشات دور ہو گئے ہوں گے۔