عید مبارک

ترمیم
 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

منتخب مضمون کے لیے لچک دار رویہ

ترمیم

آداب!

مجھے لگتا ہے کہ منتخب مضمون کے لیے کوئی معقول اور لچک دار رویے کی ضرورت ہے۔ تبھی تو ہم کئی معنی خیز منتخب مضامین رکھ پائیں۔ آپ بھارت میں ہجومی تشدد کو لیجیے۔ یہ مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ اب پھر بھی کوئی شخص کچھ اور رائے دے اور اس مضمون کو منتخب ہونے سے روک دے تو صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:27، 14 اگست 2019ء (م ع و)

@مزمل بھائی: اس مضمون میں اگر کچھ اضافہ کی گنجائش ہے تو کیجیے، اہلیا بھی زیر نظر ہے۔ کل تک ہم اسے نامزد کرنے کی کوشش کریں گے، تب تک ہو سکے تو اضافہ کرتے رہیں۔ اللهم اهدني فيمن هديت، وعافني فيمن عافيت، آمین— ابن سعید تبادلہ خیال 17:42، 14 اگست 2019ء (م ع و)
جناب والا، مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح طرح سے یکجا کر کے میں نے مضمون کو بنایا ہے، اس طرح کوئی ایک مضمون آپ حال کے دنوں میں بتا دیں اور خالق کو میں ہیرو تسلیم کر لوں گا۔ یہ مضمون بالکلیہ انفرادی تحقیق ہے، کوئی انگریزی، عربی یا فارسی ویکی کا ترجمہ نہیں ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49، 14 اگست 2019ء (م ع و)
پھر تو اسے نامزد کرنا ہی چاہیے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 18:06، 14 اگست 2019ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں ہجومی تشددابن سعید تبادلہ خیال 18:20، 14 اگست 2019ء (م ع و)
اہلیا کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ پر بھی نظر کرم ہو۔ دونوں مکمل ترجمہ ہو چکے ہیں۔فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:10، 15 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد

ترمیم

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

عالی جناب!

آداب،

بھارت میں ہجومی تشدد کا نامزدگی کے وقت حجم 51,809 بائٹس تھااب ب بڑھ کر 81,880 بائٹس ہو چکا ہے۔ یعنی 30,071 بائٹس کا اضافہ! اچھی بات یہ ہے کہ رائے شماری اس کے حق میں واقع ہوئی ہے۔ اگر کسی کو کچھ اعتراض تھا بھی تو وہ اب تک دور ہو چکا ہو گا کیونکہ مضمون میں کافی مواد شامل کیا گیا ہے، جسے شاید کوئی اور صارف غالبًا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اس لیے لازم ہے کہ ہم جلد از جلد اسے صفحہ اول پر ڈالنے کی کوشش کریں۔ گزشتہ شب میں نے تبادلۂ خیال:بھارت میں ہجومی تشدد پر سرخ روابط کی مکمل فہرست بنا رکھی ہے۔ فیصل انس صاحب اسے کچھ کم گھٹانے کی کوشش کر چکے ہیں جس کے لیے میں مشکور ہوں۔ میں بھی انشاء اللہ اس پر کل سے کام کروں گا۔ اس سلسلے میں اگر آپ بھی کچھ کام کرنا چاہیں تو آپ کا خیر مقدم ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12، 18 اگست 2019ء (م ع و)

@مزمل بھائی: یہ بھی بتا دیجیے کہ کونسا رام گڑھ en ہے۔ یہ صفحہ دو مضامین میں مذکور ہے، میرے نام پر نہیں اور ہجومی تشدد ہندی۔— ابن سعید تبادلہ خیال 09:32، 18 اگست 2019ء (م ع و)
یہ تو جھارکھنڈ کے ضلع کے بارے میں تھا، جس پر ایک مضمون پہلے سے ہے، تو ہمیں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:14، 18 اگست 2019ء (م ع و)
بہتر۔— ابن سعید تبادلہ خیال 06:09، 20 اگست 2019ء (م ع و)
بہت ہی عمدہ، حماد بھائی! آپ کا تعاون یقینًا قابل تعریف ہے۔ اگر اسی طرح آپ کی مدد جاری رہی تو ہم اسے بہت جلد صفحہ اول کی زینت بنا سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52، 20 اگست 2019ء (م ع و)
تعاون کے لیے بندہ مشکور ہے۔ سر دست میری توجہ اس مضمون کو جلد از جلد صفحہ اول پر لانے پر مرکوز ہے۔ اس کے بعد اور مضامین بنانے اور ان کی اصلاح کرنے پر غور کروں گا۔ تاہم میں راست طور پر کسی متنازع موضوع پر کام کرنے سے گریز کرنا چاہتا ہوں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:59، 23 اگست 2019ء (م ع و)
بہتر— ابن سعید تبادلہ خیال 06:54، 24 اگست 2019ء (م ع و)

Project Tiger 2.0

ترمیم

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

منتخب مضامین کے سرخ روابط کی فہرست

ترمیم

آداب عرض ہے!

جس طرح @Hindutanilanguage: صاحب نے بھارت میں ہجومی تشدد کے تبادلہ خیال پر سرخ روابط کی فہرست دی ہے اسی طرح ہم تمام منتخب مضامین کے تبالدہ خیال صفحہ پر سرخ روابط کی فہرست بنا سکتے ہیں تاکہ صارفین بقدر وسعت انہیں مکمل کر سکیں۔ اس طرح سرخ روابط بنانے میں آسانی ہوگی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:02، 24 اگست 2019ء (م ع و)

وائے ناٹ،— ابن سعید تبادلہ خیال 12:08، 24 اگست 2019ء (م ع و)
تو شروع کریں پھر۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:26، 24 اگست 2019ء (م ع و)

خراج عقیدت والا نغمہ

ترمیم

آداب!

یوٹیوب پر ابھی ایک دلچسپ ویڈیو دیکھنے سے اتفاق ہوا، جس میں گائے کے پر تشدد سے ہلاک ہونے والے چند سرخیوں کے نام ذکر کیے گئے ہیں (اگرچیکہ یہ بنیادی طور پر پہلو خان پر تیار کیا گیا ہے)۔ آپ اسے دیکھ سکتے ہیں۔ اگر مناسب سمجھیں تو منتخب مضمون میں کہیں خراج عقیدت کے ایک قطعے کے طور شامل کر سکتے ہیں یا پھر بیرونی روابط کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ بہر حال یہ آپ بصیرت اور صوابدید پر منحصر ہے۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:36، 2 ستمبر 2019ء (م ع و)

@Hindustanilanguage: معذرت چاہتے ہیں، آپ کی بات ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔ آپ کا پیام رات کو ہی دیکھ لیے تھے مگر بعد میں بھول گئے۔ وضاحت کیجیے آپ کیا کہے ہیں۔ شاید آپ جلدی میں لکھ دیے ہیں۔ پہلی سطر سمجھ ہی نہیں آئی۔ شکریہ — ابن سعید تبادلہ خیال 13:05، 3 ستمبر 2019ء (م ع و)
ہو سکتا ہے کہ لفظوں کی ادائیگی میں مجھ ہی سے کوئی خطا ہو گئی تھی۔ کوئی بات نہیں میں، اس سلسلے میں کچھ قدم اٹھا لیتا ہوں۔ دعاؤں کی درخواست۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:08، 3 ستمبر 2019ء (م ع و)

Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 15:55، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

امید ہے آپ ٹھیک ہونگے میں ویسے انگلش وکیپیڈیا میں لکھتا ہو لیکن اب سے اردو پر بھی اپنا وقت صرف کروگا میں نے کافی آرٹیکل لکھے ہیں انگلش وکیپیڈیا پر. آپ سے چند گزارش ہیں آپ میری رہنمائی کرے. ١) وکی ڈیٹا کیسے شامل کرو ٢) کیا اس صفحے پر ٹائٹل حوالہ جات اردو میں دو یا انگلش یا جیسے آپ نے دئے ویسے ؟ ٣) کیا اس صفحے کو آپ پٹرول کرے گے

ڈی جے کمال مصطفیٰ

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 19:35، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Invitation from WAM 2019

ترمیم
 

Hi WAM organizers!

Hope you are all doing well! Now it's a great time to sign up for the 2019 Wikipedia Asian Month, which will take place in November this year (29 days left!). Here are some updates and improvements we will make for upcoming WAM. If you have any suggestions or thoughts, feel free to discuss on the meta talk page.

  1. Please add your language project by 24th October 2019. Please indicate if you need multiple organisers by 29th October.
  2. Please update your community members about you being the organiser of the WAM.
  3. We want to host many onsite Edit-a-thons all over the world this year. If you would like to host one in your city, please take a look and sign up at this page.
  4. Please encourage other organizers and participants to sign-up in this page to receive updates and news on Wikipedia Asian Month.
  5. If you no longer want to receive the WAM organizer message, you can remove your username at this page.

Reach out the WAM team here at the meta talk page if you have any questions.

Best Wishes,
Sailesh Patnaik using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:03، 2 اکتوبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 17:30، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ 2019ء

ترمیم

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج

ترمیم
  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

«Veritasphere/وثق 12» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔