ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/UrduBot

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

اردو بوٹ اردو ویکیپیڈیا پر املا وغیرہ کی خودکار اصلاحات کرتا ہے۔ اور اصلاح و ترمیم کے لیے اس وقت بوٹ یہ فہرست استعمال کر رہا ہے۔ نیز بوٹ کے پروگرام اور دیگر تفصیلات اس کے صفحہ صارف پر بھی موجود ہیں۔

لیکن سردست یہ مسئلہ درپیش ہے کہ بوٹ ان صفحات میں ترمیم نہیں کر رہا ہے جنھیں محفوظ کر دیا گیا ہے۔ چنانچہ محفوظ صفحات میں اصلاح کے عمل کو انجام دینے کے لیے ویکی بان کے اختیار کی ضرورت ہے۔ شکریہ! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 7 فروری 2024ء، بوقت 12 بج کر 57 منٹ (بھارت)

یہ رائے شماری 7 بج کر 27 منٹ پر، مورخہ 14 جنوری 2024ء (م ع و) کو ختم ہوگی۔

تائید

  1. بہت ہی خوش آئند ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:33، 7 فروری 2024ء (م ع و)
  2. تائیدFahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07:36، 7 فروری 2024ء (م ع و)
  3. تائید ─ ساتھ ساتھ جو خامیاں اس کی نظر آتی جائیں گی، اس کی درستی بھی کی جاتی رہے گی ان شاء اللّٰہ (مجموعی طور پر بہترین بوٹ ہے۔) Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:43، 7 فروری 2024ء (م ع و)
  4. تائید -- محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:40، 7 فروری 2024ء (م ع و)
  5. تائید عاقب نذیر❯❯❯ 💌 09:56، 7 فروری 2024ء (م ع و)
  6. تائید - فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:25، 7 فروری 2024ء (م ع و)
  7. تائید --ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45، 7 فروری 2024ء (م ع و)
  8. تائید ----مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:22، 7 فروری 2024ء (م ع و)
  9. تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:04، 8 فروری 2024ء (م ع و)
  10. تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:19، 12 فروری 2024ء (م ع و)
  11. تائید ذیشان امجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:43، 12 فروری 2024ء (م ع و)
  12. تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:04، 13 فروری 2024ء (م ع و)

تنقید

تبصرہ

نتیجہ

نتیجہ تائید
تائید 12
تنقید 0

خلاصۂ بحث: اردو بوٹ کو ایک سال کی مدت تک کے لیے برادری کے اتفاق رائے سے ویکی بان کے صارف حلقے میں شامل کیا جاتا ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 10:08، 14 فروری 2024ء (م ع و)


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔