تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:اردو ویکیپیڈیا انڈیا
یہ تبادلۂ خیال اردو ویکیپیڈیا انڈیا میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
ویکیپیڈین یا ویکیپیڈیا؟
ترمیمبھارتی اردو ویکیپیڈین یا اردو ویکیپیڈیا؟۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)
- کسی بھی یوزر گروپ، کمیونٹی، یا چیپٹر کو اسی طرح موسوم کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر - Wikimedia India Chapter، اسی طرح Local chapters ، اور Wikimedia India وغیرہ۔ اسی طرح “اردو ویکیپیڈیا انڈیا - یوزر گروپ (کمیونٹی)“ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:20, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)