تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/حج : مرکز اسلام کا سفر

رائے شماری

ترمیم

@Obaid Raza@Hindustanilanguage@Yethrosh@Ulubatli Hasan@ساجد امجد ساجد@Arif80s@امین اکبر@امین اکبر@Abdul Moin Ansri@Abdul Moin Ansri @Abualsarmad@Abualsarmad @حسیب احمد

آپ تمام حضرات کو رائے شماری میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:14، 1 اگست 2023ء (م ع و)

فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:14، 1 اگست 2023ء (م ع و)

تبصرہ

ترمیم
  1. مضمون کی ضخامت 50000 بائٹس ہے، جو ایک صحت مند امیدواری کے لیے در کار ہے۔
  2. 50 سے زائد حوالہ جات ہیں، جو بڑی حد تک اچھی علامت ہے۔
  3. دو بیرونی روابط درج ہیں، اگر اور اضافہ فرما سکیں کو اچھا ہوگا، کیونکہ ہم اسے منتخب کا درجہ دینا چاہتے ہیں۔
  4. مصادر اور حوالہ جات میں کئی انگریزی میں درج ہیں، اگر ان کے متن کو بالترجمہ یا بلحاث تلفظ اردو میں لکھا جائے تو اچھا ہوگا، اگر چیکہ ہمارے ہر منتخب مضمون میں یہ نہیں کیا گیا گیا ہے۔

ایک ایوینٹ اور خاص طور پر حج پر ایک عمدہ کوشش ہے۔ اوپر ایک نکات میں 3 اور 4 کے باوجود رائے شماری اگر جاری ہے تو میرا ووٹ حاضر ہو سکتا ہے اور اگر یہ گزارش کو رو یہ عمل کیا جائے تو یہ بھی بہتر ہی ہوگا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:39، 2 اگست 2023ء (م ع و)

منصوبہ صفحہ امیدوار برائے منتخب مضمون/حج : مرکز اسلام کا سفر میں واپس جائیں۔