ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/حج : مرکز اسلام کا سفر
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
نامزد کنندہ(گان): فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:48، 31 جولائی 2023ء (م ع و)
یہ مضمون انگریزی پر منتخب ہے۔ اردو میں اس مضمون کا حرف بہ حرف ترجمہ ہے۔ مشینی ترجمہ بالکل نہیں۔ کہیں کہیں کچھ تبدیلی اور کمی و بیشی بھی ہے۔ تمام روابط نیلے ہیں۔ امید ہے احباب اسے لائق منتخب سمجھیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:48، 31 جولائی 2023ء (م ع و)
تائید
- تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:40، 1 اگست 2023ء (م ع و)
- تائید ----ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:24، 2 اگست 2023ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:57، 2 اگست 2023ء (م ع و)
- تائید-- صارف:ابوالحسن راجپوت
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:13، 2 اگست 2023ء (م ع و)
- تائید-- لیکن منتخب کرنے سے پہلے حوالہ جات کے تکنیکی مسائل حل کر لیے جائیں، تو بہتر ہے؛ کیوں کہ نشان زدہ مسائل اب بھی برقرار ہیں۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:02، 3 اگست 2023ء (م ع و)
- تائید - بحیثیت نامزد کنند - فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:05، 4 اگست 2023ء (م ع و)
- تائید Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:17، 8 اگست 2023ء (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— مورخہ 8 اگست 2023ء، بوقت 9 بج کر 48 منٹ (بھارت)
تنقید
تبصرہ
- تبصرہ: – مضمون ماشاء اللّٰہ عمدہ ہے، اسے نامزد ہونا چاہیے؛ لیکن اس میں درج ذیل باتوں کی رعایت کر لی جائے تو بہت اچھا ہو جائے گا:
- (1) حوالہ جات کے عناوین کے ساتھ ساتھ ان کے مصنف کے نام اردو میں لکھ دینا۔
- (2) حوالہ نمبر 31 میں کچھ تکنیکی مسئلہ ہے، اس کی درستی۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:07، 31 جولائی 2023ء (م ع و)
- مجھے نہیں لگتا کہ یہ مضمون کے انتخاب میں مانع ہوگا۔ اگر متن میں کوئی نقص ہے تو درست کرنے کی کوشش کریں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:49، 1 اگست 2023ء (م ع و)
- @Faismeen: بھائی! دراصل اس سے پہلے عافی بھائی نے صفحہ زفر بن حارث کلابی کے سلسلے میں یہ سب کرنے کے لیے کہا تھا، تو اسی حساب سے میں نے کہ دیا۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:05، 1 اگست 2023ء (م ع و)
- فیسمین بھائی! حوالہ جات کا سیکشن کھول کر دیکھیے، ابھی بھی دو تین انتباہی سرخ روابط نظر آ رہے ہیں۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:49، 1 اگست 2023ء (م ع و)
- تبصرہ: – منتخب مضمون کے لیے ایک شرط صفحہ کا حجم کم از کم 50000 بائٹس ہوتا ہے، اب صفحہ میں اضافہ کے بعد حجم مطلوبہ مقدار تک آ گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:31، 1 اگست 2023ء
- @Tahir mq: انگریزی ویکیپیڈیا پر کچھ مختصر مضامین بھی منتخب ہیں مثلا https://en.wikipedia.org/wiki/New_York_State_Route_373 ہم نے اسے بھی اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی۔ اگر اردو ویکیپیڈیا پر 50000 بائٹس کی شرط ہے تو ایسے سارے مضامین منتخب کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔ خود یہ مضمون انگریزی پر محض 35,452 بائٹس پر مشتمل ہے۔ مجھے لگتا ہے 50000 کی شرط پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:48، 1 اگست 2023ء (م ع و)
- میں نے ایک مضمون تہران میٹرو نامزد کیا تھا اور مجھے کہا گیا تھا کہ جتنے اس مضمون کے فارسی ویکیپیڈیا پر بائیٹس ہیں اتنے ہونے چاہیے۔ حتی کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر اسی مضمون کے 48000 بائٹس ہیں اور اردو ویکیپیڈیا پر 57000 بائٹس ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر مضمون یا فہرست نامزد کرنے کے بعد سوائے تنقید کے اور کچھ نہیں ہوتا۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:17، 1 اگست 2023ء (م ع و)
- آپ حسب عادت ایک بار پھر سے غلط بیانی کر رہے ہیں۔ آپ نے تہران میٹرو کے صفحہ برائے امیدوار پر لکھا ہے کوشش کی گئی ہے کہ مواد کے لحاظ سے یہ جامع اور منفرد مضمون ہو جو کسی بھی دیگر ویکیپیڈیا سے بہتر ہو۔ جس کے بارے میں میں لکھا تھا کہ یہ جھوٹ ہے کیونکہ فارسی ویکیپیڈیا پر مضمون اس سے تین گنا ہے۔ اگر آپ کو یہ لکھنے کا شوق ہے کہ یہ مضمون کسی بھی ویکیپیڈیا سے بہتر ہے تو پھر دیکھ لیا کرین کہ کیا واقعی وہ مضمون کسی بھی ویکیپیڈیا سے بہتر ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:39، 2 اگست 2023ء (م ع و)
- علاوہ ازیں وہ عبارت بنائیں جہاں میں نے یہ کہا "اور مجھے کہا گیا تھا کہ جتنے اس مضمون کے فارسی ویکیپیڈیا پر بائیٹس ہیں اتنے ہونے چاہیے۔" --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:42، 2 اگست 2023ء (م ع و)
- @Fahads1982: فہد صاحب براہ مہربانی گفتگو موضوع پر ہی کیجیے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:08، 2 اگست 2023ء (م ع و)
- فہد صاحب، طاہر بھائی حق بجانب ہیں۔ آپ نے اپنے مضمون کو جامع اور منفرد بتایا تھا جو در حقیقت غلط بیانی تھی۔ یہاں متنخب مضمون کے کم از کم بائٹس کی تکنیکی بحث ہے۔ ویسے بھی بقول عارف بھائی، بحث مضمون سے متعلق ہو تو بہتر ہے۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:24، 2 اگست 2023ء (م ع و)
نتیجہ
- Y تکمیل ویکی احباب کے اتفاق رائے سے مضمون کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:26، 19 اگست 2023ء (م ع و)