تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ضد ابہام

ضد ابہام کی اصطلاح ترمیم

ضد ابہام کی اصطلاح کو کشف ابہام سے تبدیل کرنا کیا صحیح ہوگا--سید محمد سعد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:49, 29 نومبر 2014 (م ع و)

یہاں اردو ویکیپیڈیا میں اصطلاحات بناتے وقت انگریزی لفظ کا بھی خیال رکھا جاتا ہے، اس اصطلاح کے انگریزی میں متبادل میں چونکہ Dis استعمال ہوا ہے اس لیے اردو میں لفظ ضد کو اختیار کیا گیا ہے۔ نیز اگر اس اصطلاح کو ہم تبدیل کرتے ہیں کشف ابہام کی جانب تو عین ممکن ہے اردو ویکیپیڈیا کے بے شمار صفحات میں تبدیلی کرنا پڑے۔ :)  —خادم—  10:57, 29 نومبر 2014 (م ع و)
شکریہ اس ابہام کے افہام کو آپ نے تفہیم کر دیا--سید محمد سعد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:51, 29 نومبر 2014 (م ع و)

Visa apli for the job All centre ترمیم

Rizwan Albert sir candidate nambr +923135347937 help me visa apli for the job All centre compne

منصوبہ صفحہ ضد ابہام میں واپس جائیں۔