تبتی سلطنت (Tibetan Empire) ساتویں، آٹھویں اور نویں صدی میں موجود رہی۔ یہ سطح مرتفع تبت کے کافی بڑے علاقے پر قائم تھی جو مشرقی ایشیا، وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے بعض علاقوں تک پھیلی ہوئی تھی۔

تبتی سلطنت
Tibetan Empire
Bod བོད་
618–841
تبتی سلطنت 780 کی دہائی اور 790 کی دہائی کے درمیان
تبتی سلطنت 780 کی دہائی اور 790 کی دہائی کے درمیان
دار الحکومتلہاسا
عمومی زبانیںتبتی زبان
مذہب
تبتی بدھ مت, بون مت
حکومتبادشاہت
Brtsanpo 
تاریخی دورعہد رفتہ
• 
618
• 
841
ماقبل
مابعد
یارلونگ خاندان
دور انشقاق
موجودہ حصہ افغانستان
 بنگلادیش
 بھوٹان
 برما
 چین
 بھارت
 نیپال
 پاکستان
 قازقستان
 کرغیزستان
 تاجکستان

حوالہ جات

ترمیم