تختۂ کلید (ضد ابہام)
تختۂ کلید (keyboard) سے مراد ایک ایسا تختہ ہے جس پر ایسے کلید (buttons) لگے ہوں جو کسی آلے (machine) یا اختراع (device) کو اُمور (commands) دینے کے لیے استعمال کیے جائیں۔
تختۂ کلید سے متعلقہ صفحات:
- الف ہندسی تختۂ کلید (alphanumeric keyboard)
- تختۂ کلید (شمارندکاری)، کمپیوٹر میں معلومات کے ادخال کے لیے استعمال ہونے والے الف ہندسی (alphanumeric) اور امریاتی (command) کلائد (keys) کا ایک مجموعہ۔
- ایپل تختۂ کلید (apple keyboard)
نیز دیکھیے
ترمیم- تختۂ کلیدی طرزیات (keyboard technology)
- تختۂ کلیدی خاکہ (keyboard layout)
- کلیدگدی (keypad)
- تختۂ کلیدی اختصار (keyboard shortcut)