ترک ریاستوں کی تنظیم (انگریزی: Organization of Turkic States) جسے پہلے ترک کونسل یا ترکی بولنے والی ریاستوں کی تعاون کونسل کہا جاتا تھا، ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جو بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ترک خودمختار ریاستوں میں سے ایک کے علاوہ تمام پر مشتمل ہے: آذربائیجان، قازقستان، کرغیزستان، ترکیہ، اور ازبکستان؛ جبکہ مجارستان اور ترکمانستان مبصر ہیں۔

ترک ریاستوں کی تنظیم
Organization of Turkic States
پرچم ترک ریاستوں کی تنظیم Organization of Turkic States آذربائیجانی زبان: Türk Dövlətləri Təşkilatı مجارستانی زبان: Türk Államok Szervezete قازق زبان: Түркі мемлекеттерінің ұйымы کرغیز زبان: Түркий мамлекеттеринин уюму ترکی زبان: Türk Devletleri Teşkilatı ترکمانی زبان: Türki döwletleriň guramasy ازبک زبان: Turkiy davlatlar tashkiloti
شعار: 
  رکن ریاستیں   مبصر ریاستیں
  رکن ریاستیں
  مبصر ریاستیں
سیاسی مراکز
سرکاری زبانیں
انگریزی زبان
آبادی کا نامترک
مقسمبین الاقوامی تنظیم[1]
Leaders
• سیکرٹری جنرل
کرغیزستان کا پرچم Kubanychbek Omuraliev
• چیئرمین
قازقستان کا پرچم قاسم جومارت توقایف
• اعزازی چیئرمین
قازقستان کا پرچم نورسلطان نظربایف
قیام
• Nakhchivan Agreement
3 اکتوبر 2009
• Last polity admitted
12 نومبر 2021
رقبہ
• کل
4,242,362 کلومیٹر2 (1,637,985 مربع میل) (غیر درجہ بندی)
آبادی
• 2023 تخمینہ
160,616,392
ویب سائٹ
turkicstates.org
  1. پارلیمانی اسمبلی
  2. یورپ آفس
  3. جنرل سیکرٹریٹ
  4. Regional Diaspora Center
  5. ترک اکیڈمی
  6. Spiritual capital

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Organization of Turkic States" 
  2. "TURKSOY Official Web Site"۔ Turkkon.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2013