تعزی-عدنی عربی
تعزی-عدنی عربی (Ta'izzi-Adeni Arabic) عربی کی تنوع ہے جو بنیادی طور پر یمن کے شہروں تعز، عدن اور اس کے علاوہ جبوتی میں بولی جاتی ہے۔
تعزی-عدنی عربی | |
---|---|
Ta'izzi-Adeni Arabic | |
مقامی | یمن، جبوتی ، صومالیہ |
علاقہ | تعز، عدن، بربرہ |
مقامی متکلمین | (7.1 ملین بحوالہ 1996)e18 |
افرو۔ایشیائی
| |
عربی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | acq |
گلوٹولاگ | taiz1242 [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Ta'izzi-Adeni Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
پیش نظر صفحہ جبوتی سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ یمن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |