یمنی عربی (Yemeni Arabic) یمن، جنوب مغربی سعودی عرب صومالیہ [4][5] اور جبوتی [6] میں بولی جانے والی عربی کی تنوع ہے۔

یمنی عربی
Yemeni Arabic
مقامی یمن, جنوبی سعودی عرب, جبوتی, صومالیہ
مقامی متکلمین
15.1 ملین (2011)e18
عربی حروف تہجی اور عبرانی ابجد
زبان رموز
آیزو 639-3مختلف:
ayh – حضرمی عربی
ayn – صنعانی عربی
acq – تعزی-عدنی عربی
گلوٹولاگsana1295  صنعانی[1]
hadr1236  حضرمی[2]
taiz1242  تعزی-عدنی[3]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "صنعانی عربی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "حضرمی عربی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "تعزی-عدنی عربی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  4. Andrew Dalby (1999)۔ Dictionary of Languages: The Definitive Reference to More Than 400 Languages۔ Bloomsbury Pub Ltd.۔ صفحہ: 25۔ ISBN 0231115687 
  5. Somalia | Ethnologue
  6. Ethnologue, "Languages of Djibouti"