تلشیری کیرلا، بھارت کا ایک قدیم تجارتی مرکز ہے۔ یہ مقام ضلع کن نور میں واقع ہے۔ تلشیری کرکٹ، سرکس اور کیک کے لیے بہت مشہور ہے۔ تلشیری بھارتی سرکس کا آبائی وطن ہے۔ کیرالا میں پہلی بیکری یہیں قائم ہوئی۔

تلشیری
تلشیری
 

تاریخ تاسیس 1 نومبر 1866  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع کنور   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 11°45′N 75°29′E / 11.75°N 75.49°E / 11.75; 75.49
رقبہ 23.96 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 3 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
670101  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 91 490  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
زبانیں ملیالم، اردو، کونکنی
جیو رمز 1254780  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map
اووربری فولی(Overbury's foly)، تلشیری
تلشیری قلعہ ، تلشیری

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے تلشیری
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 32.2
(90)
32.6
(90.7)
33.3
(91.9)
33.5
(92.3)
32.8
(91)
30.1
(86.2)
29
(84)
29.2
(84.6)
30.2
(86.4)
31
(88)
31.9
(89.4)
32.1
(89.8)
31.49
(88.69)
اوسط کم °س (°ف) 22.9
(73.2)
23.8
(74.8)
25.5
(77.9)
26.3
(79.3)
26
(79)
24.4
(75.9)
23.7
(74.7)
23.9
(75)
24.2
(75.6)
24.2
(75.6)
24.1
(75.4)
22.8
(73)
24.32
(75.78)
اوسط بارش مم (انچ) 7.6
(0.299)
0.4
(0.016)
7.7
(0.303)
28
(1.1)
86.1
(3.39)
408.2
(16.071)
455.1
(17.917)
194.4
(7.654)
66.2
(2.606)
161.7
(6.366)
63.4
(2.496)
9.2
(0.362)
1,488
(58.58)
ماخذ: WWO[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ تلشیری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  2. "Thalassery"۔ World Weather Online۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2012