تمل رسم الخط
تمل حروف تہجی (انگریزی: Tamil script) دراصل ابوگیدا رسم الخط ہے جسے ببھارت، سری لنکا۔ ملائیشیا، سنگاپور اور دنیا بھر میں بسنے والے تمل لوگ اور تمل زبان کے بولنے والے تمل زبان کو لکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔[5]دیگر اقلیتی زبانیں جیسے سوراشٹر زبان، بداگا زبان، آئیرولا زبان اور پانیا زبان بھی تمل رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔[6]
تمل رسم الخط தமிழ் | |
---|---|
قِسم | ابوگیدا |
زبانیں | تمل زبان Kanikkaran Badaga Irula Paniya Saurashtra |
مدّتِ وقت | c. 400 CE – present[1][2] |
بنیادی نظام |
براہمی رسم الخط
|
متعلقہ نظام | Grantha، Mon، Khmer، Kawi |
آیزو 15924 | Taml, 346 |
سمت | بائیں سے دائیں طرف |
یونی کوڈ عرف | Tamil |
یونیکوڈ رینج |
|
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |
خصوصیات
ترمیمتمل رسم الخط میں 12 مصوتے ہیں جنہیں (உயிரெழுத்து، uyireḻuttu: روحانی حروف) کہا جاتا ہے۔ 18 حرف صحیح (மெய்யெழுத்து، meyyeḻuttu: اصل حروف) اور ایک حرف خاص (ஆய்த எழுத்து) ہے جسے اکو بھی کہا جاتا ہے۔ یہ نا کو نا تو حرف صحیح ہے اور نا ہی حرف علت۔[7] مگر اسے حروف علت کے بعد سب سے اخیر میں لکھا جاتا ہے۔ تمل رسم الخط باعتبار حروف تہجی کی بجائے باعتبار مقطعی ہے۔ اس طرح تمل رسم الخط میں کل 31 حروف ہیں۔ دیگر 216 حروف دوسرے حروف سے مل کر بنتے ہیں اور کل حروف کی تعداد 247 (12+18+216+1) ہو جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ K. Rajan (دسمبر 2001)۔ "Territorial Division as Gleaned from Memorial Stones"۔ East and West۔ Istituto Italiano per l'Africa e l'Oriente (IsIAO)۔ ج 51 شمارہ 3/4: 363۔ JSTOR:29757518 (table showing Tamil in row for the 601–800 period)
- ↑ David Diringer (1948)۔ Alphabet a key to the history of mankind۔ ص 385
- ↑ Mahadevan 2003، صفحہ 209
- ↑ Mahadevan 2003، صفحہ 212
- ↑ Julie Allen (2006)، The Unicode 5.0 Standard (5 ایڈیشن)، Upper Saddle River, NJ: Addison-Wesley، ISBN:0-321-48091-0 at p. 324
- ↑ M. Paul Lewis، مدیر (2009)، Ethnologue: Languages of the World (16th ایڈیشن)، Dallas, Tex.: SIL International، اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-28
- ↑ [مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط] University of Madras Tamil Lexicon, page 148: "அலியெழுத்து [ aliyeḻuttu n ali-y-eḻuttu۔ < அலி¹ +۔ 1. The letter ஃ، as being regarded as neither a vowel nor a consonant; ஆய்தம்۔ (வெண்பாப்۔ முதன்மொ۔ 6, உரை۔) 2. Consonants; மெய்யெ ழுத்து۔ (பிங்۔)۔"][مردہ ربط]