تھامس ایلوا ایڈیسن
تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنس دان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا۔ والدین بہت غریب تھے اسے کتابوں سے بالکل بھی شغف نہیں تھا جس کی وجہ سے اسے اساتذہ نالائق اور کم ظرف کہتے تھے اور اسی وجہ سے اسے اسکول سے بھی نکال دیا گیاـ بعد ازاں گھر میں اپنی والدہ سے ہی تعلیم حاصل کی کیوں کہ اس کی والدہ دنیا میں وہ انسان تھیں جو اس کو سمجھتی تھی۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچنے کا کام کرنے لگا۔ اسے تمباکو نوشی کے ڈبے میں تھوڑی سی جگہ دے دی گئی تھی۔ کچھ عرصے بعد اسی ڈبے میں ایک چھوٹا سا پرنٹنگ پریس لگا لیا اور اپنا اخبار چھاپنے لگا۔ وہیں اس نے ایک کیمیاوی تجربہ گاہ بنا رکھی تھی۔ بعد ازاں تار برقی کا کام سیکھ کر ڈاک خانے میں ملازم ہو گیا۔ یہاں اس نے آٹومیٹک ٹیلی گراف کے لیے ٹرنسمیٹر ریسور ایجاد کیا۔ اس اثنا میں اور بھی کئی ایجادیں کیں جن سے اُسے خاصی آمدنی ہوئی۔ اس روپے سے نیوجرسی میں ایک تجربہ گاہ اور ورکشاپ قائم کر لی۔ اس کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں فونو گراف(جس نے آگے چل کر گرامو فون کی شکل اختیار کی) بجلی کا قمقمہ، میگا فون، سینما مشین، وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ 1915ء میں اسے نوبل پرائز ملا۔
تھامس ایلوا ایڈیسن | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Alva Edison) |
پیدائش | 11 فروری 1847ء [1][2][3][4][5][6][7] میلان [5] |
وفات | 18 اکتوبر 1931ء (84 سال)[8][1][2][3][4][5][6] ویسٹ اورنج [9][5] |
وجہ وفات | قسم-۲ ذیابیطس [5] |
شہریت | ![]() |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس |
زوجہ | میری اسٹیلویل (1871–9 اگست 1884)[5] مینا ملر (1886–1931)[5] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کوپر یونین (1875–1879) |
تخصص تعلیم | کیمیا |
پیشہ | انجینئر [5]، موجد [5][10][11]، کارجو [5]، کاروباری شخصیت ، طبیعیات دان [11]، فلم ساز [12]، فلم ہدایت کار [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13] |
شعبۂ عمل | ایجاد [14]، برقی ہندسیات [5]، ہندسیات ، موجد ، کارجو |
آجر | جنرل الیکٹرک |
کارہائے نمایاں | برقی قمقمہ |
اعزازات | |
کانگریشنل گولڈ میڈل (1928) |
|
دستخط | |
![]() |
|
ویب سائٹ | |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12407892h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz36st — بنام: Thomas Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1630 — بنام: Thomas Alva Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?246822 — بنام: Thomas A. Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ https://www.biography.com/people/thomas-edison-9284349 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/edison-thomas-alva — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Edison, Thomas — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T2090191 — بنام: Thomas Edison
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эдисон Томас Алва
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эдисон Томас Алва
- ↑ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/1738 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/38097 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0249379/
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/103012451 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2025
- ↑ https://www.biography.com/people/thomas-edison-9284349
ویکی ذخائر پر تھامس ایلوا ایڈیسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |