تیجسوی سوریا (انگریزی: Tejasvi Surya) ایک بھارتی سیاست دان، آر ایس ایس کے فعال رکن، قانون کے شعبے سے فارغ التحصیل شخص اور سترہویں لوک سبھا میں جنوبی بنگلور سے رکن پارلیمان ہیں۔[2][3] 26 ستمبر 2020ء سے وہ بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے صدر بھی بنائے گئے۔[4][5]

تیجسوی سوریا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 نومبر 1990ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چیکماگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  کنڑ زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
  2. "Bangalore South Lok Sabha election Live: Tejasvi Surya won"، بھارت کے عام انتخابات، 2019ء، 24 مئی 2019، 2019-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-24
  3. "Another abusive tweet by BJP MP Candidate Tejasvi Surya spotted"۔ Times of Assam۔ 28 مارچ 2019۔ 2019-03-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-24
  4. "In Team Nadda, Tejasvi Surya Becomes BJP's Yuva Morcha Chief, Ram Madhav Dropped as Gen Secy". News18 (انگریزی میں). 27 ستمبر 2020. Retrieved 2021-02-10.
  5. "BJP Reshuffle: Ram Madhav Replaced, Tejasvi Surya Heads Youth Wing". TheQuint (انگریزی میں). 26 ستمبر 2020. Retrieved 2021-02-10.