ثریا جتوئی

پاکستانی سیاست دان


ثریا جتوئی (انگریزی: Suraiya Jatoi) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

ثریا جتوئی
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی

ترمیم

2008ء کے عام انتخابات

ترمیم

ثریا جتوئی 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][2]

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

ثریا 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3][4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Briefs...."۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 13 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  2. "Cheers as Hashmi, daughter bid adieu to NA"۔ The Nation۔ 11 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  3. "WWF to establish girls' polytechnic institute in Zhob"۔ Pakistan Observer۔ 13 January 2017۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  4. "Rampant corruption: Housing ministry struggles to put own house in order – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 24 January 2016۔ 09 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017