ثنا خان
ثناء خان (انگریزی: Sana Khan؛ ولادت: 21 اگست 1988ء) سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ، ماڈل اور رقاصہ ہیں۔[1][2] وہ ہندی، ملیالم، تمل، کنڑا اور تیلگو زبان کی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔
ثناء خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
اگست 21, 1987
قومیت | بھارتی |
مذہب | مسلم |
شریک حیات | مفتی انس |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل، رقاصہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ثنا خان نے ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور اشتہارات، فیچر فلموں اور ٹیلی ویژن شوز میں بھی کام کیا۔وہ 5 زبانوں کی 14 فلموں میں کام کرچکی ہیں اور 50 سے زیادہ اشتہاری فلموں میں بھی نظر آچکی ہیں۔[1] وہ 2012 میں حقیقی شو بگ باس کی مقابلہ میں شامل تھیں۔[3]
ابتدائی زندگی
ترمیمثناء خان کی ولادت 21 اگست 1988ء کو ممبئی کے دھراوی علاقے میں ہوئی۔ ان کے والد ملیالی مسلمان ہیں جو کیرلا کے کنور سے تعلّق رکھتے ہیں اور ان کی والدہ سعیدہ ممبئی سے ہیں۔[4]
ذاتی زندگی
ترمیمفروری 2019ء میں، انھوں نے کوریوگرافر میلون لوئس کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کی تھی۔[5]دونوں فروری 2020ء تک الگ ہو گئے۔[6]
8 اکتوبر 2020ء کو، خان نے انسٹاگرام پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں کہا گیا کہ وہ تفریحی صنعت چھوڑ رہی ہیں اور "انسانیت کی خدمت کریں گی اور اپنے خالق کے حکم کی پیروی کریں گی۔"[7][8]
21 نومبر 2020ء کو ثناء نے سورت میں اسلامی عالم مفتی انس سے شادی کی۔[9][10][11]
ایوارڈز اور نامزدگیاں
ترمیمسال | Fفلم lm | ایوارڈ | درجہ | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2008ء | سلیمبٹم | بین الاقوامی تمل فلم ایوارڈ | آئی ٹی ایف اے کا بہترین نئی اداکارہ ایوارڈ | فاتح[12] |
2015ء | جے ہو | اسٹارڈسٹ ایوارڈ | کارکردگی - خواتین | نامزد[13] |
2017ء | وجہ تم ہو | بگ زی انٹرٹینمنٹ ایوارڈ | نامزد[14] |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ثنا خان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب S. R. Ashok Kumar (18 فروری 2010)۔ "My First Break – Sana Khan"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2012
- ↑ "Celeb cook in: Sana Khan"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019
- ↑ "Sana Khan in Bigg Boss Hala Bol as fifth challenger!"۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2015
- ↑ Sreedhar Pillai (9 November 2008)۔ "Simbu's new girl"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2009
- ↑ "Bigg Boss contestant Sana Khan confirms dating choreographer Melvin Louis"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 14 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019
- ↑ "Sana Khan shares screenshots of personal messages after ex-boyfriend Melvin's cryptic post - Times of India ►"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 13 فروری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2020
- ↑ Aakanksha Raghuvanshi (9 اکتوبر 2020)۔ ""My Happiest Moment": Bigg Boss Alumnus Sana Khan Quits Showbiz"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2020
- ↑ Sana Farzeen (9 اکتوبر 2020)۔ "Sana Khan quits showbiz, says 'want to serve humanity'"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2020
- ↑ "Bigg Boss 6 fame Sana Khan gets married to Mufti Anas in Surat after quitting showbiz"۔ 21 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2020
- ↑ "Sana Khan ties knot with Mufti Anas in Gujarat"۔ 21 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2020
- ↑ Aakansha Raghuvanshi (21 نومبر 2020)۔ "Sana Khan married Anas Sayed in an intimate ceremony"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2020
- ↑ Tulip Roy (21 August 2020)۔ "On Sana Khan's birthday, take a look at details about the actor's life"۔ Republic World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2020
- ↑ "Nominations for Stardust Awards 2014"۔ Bollywood Hungama۔ 8 December 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014
- ↑ Amrita Tanna (21 July 2017)۔ "Big ZEE Entertainment Awards: Nominations list"۔ BizAsia۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2021
ویکی ذخائر پر ثنا خان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |