جابر خان
پاکستانی فلم
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
جابر خان (انگریزی: Jabar Khan) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 27 اپریل، 1987ء كو ہوئى یہ پاکستانی، ایکشن اور موسیقی فلموں میں پائی جاتی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار الطاف حسین تھے۔ فلمسازی کی تھی محمد نعیم خان۔ س فلم کے گیتوں کے موسیقار طافو تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور شاعر وارث لدھیانوی، خواجہ پرویز، سعید گیلانی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
جابر خان | |
---|---|
Original title | Jaber Khan |
ہدایت کار | الطاف حسین امتیاز رانا |
پروڈیوسر | محمد نعیم خان |
تحریر | ناصر ادیب |
ستارے | |
راوی | محمد ظفر سلیم خان |
موسیقی | طافو |
سنیماگرافی | غضنفر علی |
ایڈیٹر | محمد اقبال، افضال علی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | جمی پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 171 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | ₹5 million (امریکی $70,000) |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹23 billion (امریکی $320 ملین) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عاشق علی (4 اپریل 2019ء)۔ "پاکستانی پنجابی فلم جابر خان پوسٹر"۔ یہ اصل کتابچہ آپ کو مکمل طور پر مکمل سائز کے ہائی ڈیجیٹل اسکین JPEG فائل کے طور پر دستیاب ہے جسے آپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اسے پرنٹ کرسکتے ہیں یا استعمال کر سکتے ہیں تاہم آپ کو ضرورت ہے۔
بیرونی رابطہ
ترمیم- جابر خان آئی ایم ڈی بی پر
- جابر خان ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- جابر خان ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- جابر خان ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |