جاتیہ سنسد

بنگلہ دیش کا یک ایوانی مقننہ
(جاتیہ سنگسد سے رجوع مکرر)

جاتیہ سنسد (”قومی پارلیمان“؛ (بنگالی: জাতীয় সংসদ)‏ جاتیو شونشود) بنگلہ دیش کے پارلیمان کا نام ہے۔ بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کی موجودہ نشستوں کی تعداد 350 ہے، جس میں سے 50 خواتین کے لیے مخصوص نشستیں ہیں۔ منتخب شدہ شخصیات کو ارکان پارلیمان کہا جاتا ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے بنگلہ دیش کی موجودہ پارلیمان دسویں ہے۔ ہر پانچ سال پارلیمان تحلیل کر کے نئے انتخابات ہوتے ہیں۔

قومی پارلیمان
  • جاتیہ سنسد
  • জাতীয় সংসদ
گیارہویں پارلیمان
قسم
قسم
مدت
5 سال
تاریخ
قیام7 مارچ 1973 (51 سال قبل) (1973-03-07)
قیادت
نائب اسپیکر
فضل ربی میاں (عوامی لیگ)
از 29 جنوری 2014ء
حسینہ واجد (عوامی لیگ)
از 6 جنوری 2009ء
اعلان ہوگا
باضابطہ طور پر کوئی نہیں
از 3 جنوری 2019ء
ساخت
نشستیں300 (براہ راست انتخاب) + 50 مخصوص (اعلان ہوگا)
سیاسی گروہ
حکومت (336)

حزب اختلاف جماعتیں

غیر حاضر (9)

دیگر (5)

  •      آزاد (4)
  •      خالی (1)
انتخابات
پچھلے انتخابات
30 دسمبر 2018ء
اگلے انتخابات
دسمبر 2023ء
مقام ملاقات
جاتیہ سنسد بھون،
شیر بنگلہ نگر، ڈھاکہ،
بنگلہ دیش
ویب سائٹ
http://www.parliament.gov.bd/

جو جماعت (یا اتحادی جماعتیں) اکثریت حاصل کرتی ہے اس کا قائد وزیر اعظم بنگلہ دیش اور سربراہ حکومت بن جاتا ہے۔ صدر بنگلہ دیش کا انتخاب بھی پارلیمان کرتی ہے۔ سنہ 2008ء سے اکثریتی جماعت بنگلہ دیش عوامی لیگ ہے جس کی قیادت وزیر اعظم حسینہ واجد کرتی ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shirin to become first woman Speaker"۔ bdnews24.com۔ 29 اپریل 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-20