25 اکتوبر
23 اکتوبر | 24 اکتوبر | 25 اکتوبر | 26 اکتوبر | 27 اکتوبر |
واقعات
ترمیم- 2009ء- میں افغانستان میں امریکی ہیلی کوپٹر گرنے سے 14امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
- 2011ء- ریاستہائے متحدہ امریکہ پیٹرائٹ قانون منظور کیا گیا۔
- 1991ء - شارجہ میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ میں عاقب جاوید نے بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے دس اوورز میں سینتیس بالوں پر سات وکٹیں لیں [1]
- 1991ء - پاکستان نے بھارت کو ہرا کر شارجہ کپ جیت لیا [1]
- 1984ء - ہیپا ٹائٹس کا وائر س دریافت کیا گیا [1]
- 1960ء - امریکی شہر نیویارک میں پہلی ہاتھ کی گھڑی بیچی گئی [1]
- 1932ء - اٹلی کے سیاست دان بینیٹو موسیلینی نے تیس سال تک ڈکٹیٹر رہنے کا عہد کیا [1]
- 2018ء – سہالے ورک زیوڈے ایتھوپیا کی صدر منتخب ہوئیں۔ سہالے ورک بر اعظم افریقا کی کسی بھی ریاست کی پہلی خاتون صدر ہیں۔
ولادت
ترمیم- 1936ء- شیلے موریسن، امریکی اداکارہ۔
- 1944ء - پاک فوج کے لانس نائیک محمد محفوظ شہید انھیں بعد شہادت نشان حیدر سے نوازا گیا۔
- 1947ء- ہیلری کلنٹن، سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی بیوی اور موجودہ وزیر خارجہ امریکا۔
- 1956ء- ریٹا ولسن، امریکی اداکارہ۔
- 2005ء:وانیا ڈمیٹرینکو ، روسی گلوکار
وفات
ترمیم- 1924ء - ضیاء گوک الپ، ترک ماہر عمرانیات، بمقام قسطنطنیہ
- 1911ء - ونسنٹ پرائیس، امریکی اداکار
- 1946ء- بیٹرکس،
- 2005ء- زرینہ بلوچ، پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ۔
- 2011ء- مولانا عبدالغنی، پاکستانی حمعیت علما اسلام کے نائب امیر اور سیاست دان۔
- 1980ء - مشہور شاعر ساحر لدھیانوی کا یوم وفات [1]