جامعہ عربیہ سراج العلوم خان پور

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مدرسہ سراج العلوم خان پور عالم اسلام کی عظیم دینی درسگا ہے۔

سنگ بنیاد ترمیم

اس کی بنیاد خواجہ در محمد کوریجہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ گڑھی اختیار خان دربار عالیہ خواجہ تاج محمود کوریجہ کوٹ مٹھن شریف نے رکھی ۔

بانی و مہتمم ترمیم

جامعہ کے بانی و مہتمم ابو المختارمولانا خواجہ حافظ سراج احمد درانی ہیں۔ موجودہ مہتتم: شیخ القرآن، سندالمحدثین، برہان العارفین مفتی اعظم خواجہ محمد مختار احمد درانی صاحب ہیں۔ موجودہ ناظم اعلی: شیخ الحدیث، مفسرِقرآن، شہریار تصوف خواجہ مفتی مظہرمختار درانی صاحب ہیں۔

شعبہ طلبہ ترمیم

جامعہ میں پانچ سو کے قریب طلبہ زیر تعلیم ہیں، جن سے کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لی جاتی، رہائش خوراک تعلیم سب کچھ مفت ہے۔ جامعہ میں مفتی کورس، درس نظامی، حفظ القرآن، تجوید و قرأت، فاضل عربی، دورۃ القرآن، دورۃ الحدیث، دورۃ المیراث کے ساتھ ساتھ میٹرک، ایف اے ،بی اے اور کمپیوٹر کورسز فری کروائے جاتے ہیں۔ جامعہ فریدیہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے ملحق ہے۔

شعبہ طالبات ترمیم

جامعہ خدیجتہ الکبری پاکستان چوک

حوالہ جات ترمیم

  1. نور نور چہرے، محمد عبد الحکیم شرف قادری، صفحہ 95،مکتبہ قادریہ لاہور
  2. تذکرہ اکابرِ اہلِسنت صفحہ 146،محمد عبد الحکیم شرف قادری، نوری کتب خانہ لاہور