جامع قیقان
مسجد قیقان (عربی میں: جَامِع الْقَيْقَان ) شام کے شہر حلب میں باقی بچ جانے والی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ قدیم شہر حلب کے مغربی حصے میں، شہر کی تاریخی دیواروں کے اندر، باب انطاکیہ کے شمال میں واقع ہے۔ [1]
جامع قیقان جَامِع الْقَيْقَان | |
---|---|
Al-Qaiqan Mosque in 2011 | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°12′04″N 37°09′09″E / 36.201020°N 37.152500°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
علاقہ | سرزمین شام |
ملک | سوریہ |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 12th century |
تفصیلات | |
مواد | پتھر |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ""جامع القيقان".. شاهد على قدم مدينة "حلب""۔ esyria.sy (بزبان عربی)۔ 4 February 2011