جامع معرۃ النعمان
جامع معرۃ النعمان (عربی: جَامِع مَعَرَّة ٱلنُّعْمَان ٱلْكَبِير) شام میں حماہ اور حلب کے درمیان واقع شہر معرۃ النعمان میں بارہویں صدی میں ایوبی دور کی مسجد ہے۔۔ [1]
جامع معرۃ النعمان جَامِعُ مَعَرَّةِ النُّعْمَانِ الْكَبِيرِ | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 35°38′59″N 36°40′40″E / 35.64972°N 36.67778°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
علاقہ | سرزمین شام |
ملک | سوریہ |
حیثیت | کھنڈرات شدہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | حسن بن مقری السرمان |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | ایوبی طرز تعمیر |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Great Mosque of Maarrat al-Numan Archnet Digital Library.