جان موٹ
جان موٹ(مئی 25, 1865ء – جنوری31, 1955ء) ینگ مین کرسچن ایسوسی ایشن ا ور ورلڈ سٹودنٹ کرسچن فیڈریشن نامی تنظیم کے سب سے لمبے میعاد تک صدر رہے تھے۔ انھوں نے 1945ء میں نوبل امن انعام جیتا۔
جان موٹ | |
---|---|
Mott circa 1946
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 مئی 1865 ء Livingston Manor, Sullivan County, نیویارک, ریاستہائے متحدہ امریکا |
وفات | جنوری 31، 1955 اورلینڈو، فلوریڈا, U.S. |
(عمر 89 سال)
مدفن | واشنگٹن قومی کیتھیڈرل [1] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | مسیحیت |
فرقہ | میتھوڈسٹ مسیحیت |
زوجہ | Leila Ada White (m. 1891) |
والدین | John Mott, Sr. Elmira (Dodge) Mott |
عملی زندگی | |
مادر علمی | |
پیشہ | Activist |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
تنظیم | YMCA, World Student Christian Federation |
اعزازات | |
نوبل امن انعام (1964) | |
نامزدگیاں | |
نوبل امن انعام (1946)[2] نوبل امن انعام (1934)[2] نوبل امن انعام (1913)[2] نوبل امن انعام (1912)[2] نوبل امن انعام (1911)[2] |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=6466
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |