جان پرکنز (مصنف)
جان پرکنز اپنی تصنیف شدہ ایک کتاب اقتصادی غارت گر (Confessions of an Economic Hitman) کی وجہ سے بہت مشہور ہے جو سن دو ہزار چار میں چھپی تھی۔ جان پرکنز بوسٹن میں Chas. T. Main نامی کنسلٹنگ کمپنی میں کام کیا کرتا تھا۔ اس کمپنی میں ملازمت سے پہلے جان پرکنز کا نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (NSA) نے انٹرویو لیا تھا جو سی آئی اے طرز کی ایک اور امریکی ایجنسی ہے۔
جان پرکنز (مصنف) | |
---|---|
(انگریزی میں: John Perkins) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جنوری 1945ء (79 سال)[1][2] ہنور |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بوسٹن مڈلبری کالج |
پیشہ | ماہر معاشیات ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][4] |
شعبۂ عمل | معاشیات [5]، غیر افسانوی ادب [5] |
کارہائے نمایاں | معاشی قاتل کے اعترافات |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/129900028 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mh804d — بنام: John Perkins (author) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb129999773 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0099606 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0099606 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022