جَبَلَہِ بْنِ علی شیبانی شہدائے کربلا میں سے ہیں۔ امام علی علیہ السلام و امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کے اصحاب میں سے ہیں۔

جبلہ بن علی الشیبانی
جَبَلَة بن عَلی الشَیبانی
ذاتی
وفات10 محرم الحرام , 61ھ ، اکتوبر 680 عیسوی
موت کی وجہواقعہ کربلا میں شہادت پائی
مدفنکربلا, عراق
مذہباسلام
وجہ شہرتحسین ابن علی کا ساتھی ہونا

تعارف

ترمیم

کچھ روایات کے مطابق آپ نے جنگ صِفین میں امام علی علیہ السلام کی طرف سے شمولیت اختیار کی تھی۔[1]

واقعہ کربلا

ترمیم

آپ مسلم بن عقیل علیہ السلام کی شہادت کے بعد کوفہ سے نکل کر لشکرِ امام حسین علیہ السلام کے ساتھ شامل ہو گئے اور حملہ اولی میں شہید ہوئے۔[2]

زیارت نامہ

ترمیم

زیارت ناحیہ مقدسہ میں ان کا نام یوں آیا ہے: «السَّلامُ عَلَی جَبَلَةَ بنِ عَلِی الشَّیبانی» "جبلہ بن علی شیبانی پر سلامتی ہو" اور زیارت رجبیہ میں یوں ان پر سلام بھیجا گیا ہے: «السَّلامُ عَلَی جَبَلَةَ بنِ عَبدالله» "جبلہ بن عبد اللہ پر سلامتی ہو" ۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جمعی از نویسندگان، ذخیرة الدارین فیما یتعلق بمصائب الحسین علیه‌السلام، ص430
  2. ابن طاووس، علی بن موسی، الاقبال بالاعمال الحسنه، ج3، ص79
  3. شهیدان جاوید {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |صفحه= تم تجاهله (مساعدةالوسيط غير المعروف |نویسنده= تم تجاهله (مساعدة)، والوسيط غير المعروف |پیوند= تم تجاهله (مساعدة)