جمائما گولڈ سمتھ ایک برطانوی شہری ہیں۔ وہ عمران خان کی سابقہ بیوی اور سر جیمز گولڈ سمتھ کی بیٹی ہیں جو ایک برطانوی ارب پتی تھے۔ جمائما گولڈ سمتھ نے 1995ء میں عمران خان سے شادی کے وقت اسلام قبول کیا تھا۔ تاہم اب ان کا مذہب تاحال غیر معلوم ہے۔

جمائما گولڈ سمتھ
Jemima Goldsmith.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jemima Marcelle Goldsmith ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 جنوری 1974 (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن
لاہور (1995–2004)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام جمائما خان
مذہب (یہودی پس منظر) انگلیکانیت 1974ء – 1995ء
اسلام[1] 1995ء – نامعلوم
تاحال پتا نہیں
شریک حیات عمران خان (16 مئی 1995–2004)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی رسل برانڈ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جیمز گولڈ سمتھ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ لیڈی اننابل گولڈ سمتھ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
زیک گولڈ سمتھ،  بن گولڈ سمتھ،  روبن برلی،  انڈیا جین برلی  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ برسٹل
اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
فرانسس ہولینڈ اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ،  صحافی،  فعالیت پسند،  فلم ساز،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان برطانوی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیسف  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگیترميم

جمائما کی پیدائش ویسٹ منسٹر اسپتال میں ہوئی۔ جمائما لیڈی اننابل گولڈ سمتھ اور جیمز گولڈ سمتھ کی سب سے بڑی اولاد ہے۔ اس کی ماں اینگلو آئرش ہے اور باپ عیش و عشرت کے ہوٹل ٹائکون کا مالک اور پارلیمان (ایم پی) کے سابق کنزرویٹو رکن میجر فرینک گولڈ سمتھ کا بیٹا ہے۔ یہ گولڈ سمتھ خاندان سے ہیں جو ایک جرمن اور یہودی پس منظر رکھتا ہے۔[5]

اولادترميم

عمران خان سے جمائما کے دو بیٹے ہیں: سلیمان خان اور قاسم خان۔

حوالہ جاتترميم

  1. خان، جمائما (28 مئی 1995). "میں نے اسلام کیوں پسند کیا". دا سنڈے ٹیلی گراف. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2008. 
  2. دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p20306.htm#i203051 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  3. https://www.independent.ie/style/celebrity/celebrity-news/its-over-russell-brand-and-jemima-khan-split-30603157.html
  4. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  5. Billionaire: The Life and Times of Sir James Goldsmith، Ivan Fallon