جمہوریہ مصر (Republic of Egypt) (عربی: جمهورية مصر) 1953 میں مصر اور سوڈان کی بادشاہت کے خاتمے کے بعد سے مصر کا سرکاری نام تھا جب تک کہ شام کے ساتھ مصر کے اتحاد کے بعد متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔

جمہوریہ مصر
Republic of Egypt
جمهورية مصر
Ǧumhūriyyat Miṣr
1953–1958
پرچم Egypt
ترانہ: 
*   جمہوریہ مصر *   حاکمیتِ مشترکہ اینگلو مصری سوڈان
دار الحکومتقاہرہ
عمومی زبانیںعربی
مذہب
اہل سنت,
قبظی قدامت پسند
حکومتجمہوریہ
صدر 
• 1953–1954
محمد نجیب
• 1954–1958
جمال عبدالناصر
وزیر اعظم 
• 1953–1954
محمد نجیب
• 1954
جمال عبدالناصر
• 1954
محمد نجیب
• 1954–1958
جمال عبدالناصر
مقننہمصر کی انقلابی کمانڈ کونسل
تاریخی دورسرد جنگ
• 
18 جون 1953
• 
22 فروری 1958
کرنسیمصری پاونڈ
آیزو 3166 کوڈEG
ماقبل
مابعد
مملکت مصر
متحدہ عرب جمہوریہ
جمہوریہ سوڈان (1956–1969)

جمہوریہ کے اعلان کے ساتھ ہی محمد نجیب نے مصر کے پہلے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ نجیب کے استعفی کے بعد صدر کا عہدہ خالی رہا۔ 1956 میں جمال عبدالناصر کے انخابات کے بعد جمال عبدالناصر مصر کے دوسرے صدر بنے۔

حوالہ جات

ترمیم