جنڈ
(جند، اتوکک سے رجوع مکرر)
جنڈ، اٹک (انگریزی: Jand, Attock) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اٹک میں واقع ہے اورمرکزی دار الحکومت اسلام آباد سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہر صوبہ پنجاب اورصوبہ خیبر پختونخوا کے درمیان میں سرحد کا کام کرتاہے۔
ملک | پاکستان |
---|---|
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع اٹک |
تحصیل | تحصیل جنڈ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
ویب سائٹ | www.attockonians.com |
یونین کونسل
ترمیمتحصیل جنڈ 12 یونین کونسلوں پرمشتمل ہے
- بسال مٹھال
- چھب
- جابہ
- جنڈ
- کھنڈا
- لنگر
- مکھڈ
- ناڑہ
- پنڈسلطانی
- سگھری
- تراپ
- تھٹہ
تعلیمی ادارے
ترمیم- گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جنڈ
- گورنمنٹ گرلزڈگری کالج جنڈ
- انڈس کالج جنڈ [1]
- پنجاب ڈگری کالج جنڈ
قبائل
ترمیمیہاں پرمختلف قبائل کے لوگ آبادہیں جن میں سید،اعوان،خٹک،راجپوت اوربنگش سرفہرست ہیں-
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جنڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Indus College Jand ... Home"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2015
|
|